پاکستان "بورڈ آف پیس" میں اس جواز کے ساتھ ��یا تھا کہ اسرائیلی حملے بند کروائیں گے۔ مگر لگاتار فلسطینیوں پر حملے اور نسل کشی جاری ہے۔
کیا پاکستان کو احتجاجاً "بورڈ آف پیس" سے الگ ہو جانا چاہیے؟
ہاں کے لیے (1)
نہیں کے لیے (2)
ٹائیپ کیجیے
نو��: صرف 1 یا 2 ٹائیپ کرکے جواب دیجیے تاکہ بروقت نتیجہ جاری کیا جا سکے
اطلاعات ہیں کہ عمران خان کو دو آپشنز دیے گئے ہیں یا تو کچھ عرصہ سیاست سے کنارہ کش ہو کر ملک سے چلے جائیں یا آرمی ایکٹ کا سامنا کریں۔اگر جانا چاہتے ہیں تو طیارہ تیار ہے۔فی الحال عمران خان انکاری ہے، پارس جہانزیب
#imranKhanPTI@Parasjahanzaib1
https://t.co/ZfhpqYACCL
میری ہمدردیاں ان سب کے ساتھ ہیں جن پر دباؤ ڈال کر انہیں جماعت چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
خراجِ تحسین کے ساتھ میں ان تمام سینئر اراکین کو سلام پیش کرتا ہوں جو جماعت سے علیحدگی کیلئے پڑنے والے س��گین دباؤ کی ڈٹ کر مزاحمت کررہے ہیں۔
حقیقی آزادی کیلئے ثابت قدمی دکھانے پر قوم انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی۔
میں اپنے چئیرمین عمران خان صاحب کا اور اپنےحلقے کے پی ٹی آئی کارکنان کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھ ناچیز کو یہ زمہ داری سونپی کہ رائیونڈ سے ن لیگ کا صفایا کیا جائے
رات 12 بجے سو موٹو کھلنے والی عدالت اقتدار سے نواز دے تو سو موٹو اچھا ہے۔ اب اگر وہی عدالت دن کی روشنی میں آئین کے مطابق الیکشن لڑنے کا کہے تو سو موٹو قانون ہی ختم کر دو۔ شاباش منافقت