ناموس رسالت پر ہمارا سب کچھ قربان ، اگر جان جاتی ہے تو جائے ، گھر جاتا ہے جائے ، اگر حضور کی ناموس پر پوری دنیا قربان کرنی پڑے تو کر دیں گے۔
لیکن آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں حرف بھی قابل قبو�� نہیں۔
لعنت بھیج کر ریپوسٹ کریں۔
جیو کو بلاک کر کے بائیکاٹ میں حصہ ڈالیں۔
جیو نے یہ ایک ایسی لائن کراس کی ہے جس کی پاکستان کے قانون اور مسلمان کے دل میں کوئی گنجائش نہیں۔
قوم تیار رہے، ایک زبردست قانونی جدوجہد کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ اب یہ گستاخیاں مزید برداشت نہیں کی جا سکتیں۔
سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف کی برسوں پر محیط دعوتی اور اخلاقی کوششوں کے نتیجے میں ان کے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا۔ ان افراد میں دو ڈاکٹرز اور ایک پروفیسر بھی شامل ہیں۔
🚨🚨🚨 پورنوگرافک توہین مقدمات | اہم آڈیو مبینہ طور پر لیک! 🚨🚨🚨
سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی اس آڈیو لیک میں کئی اہم باتیں موجود ہیں کہ گستاخی ملزمان کے اپنے گھر والے یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ جرائم تو ہوئے ہیں، اور ساتھ ہی یہ انکشاف بھی سامنے آ رہا ہے کہ عثمان وڑائچ کی وزارتِ داخلہ کو بھیجی گئی درخواست درحقیقت ملزمان کے فیملی ممبرز نے دی ہی نہیں، اگر یہ آڈیو درست ہے تو اس پر کئی سنگین سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔
عثمان وڑائچ صاحب اور وہ حلقے جو مسلسل ان کیسز کو “جھوٹا” اور ملزمان کو “معصوم” قرار دیتے رہے، اب انہیں ان نکات پر واضح قانونی جواب دینا ہوگا۔
پچھلی مرتبہ عثمان وڑائچ کی جانب سے بالواسطہ دھمکی آمیز رویہ سامنے آیا تھا۔ اس دفعہ ہم دھمکی نہیں بلکہ دلیل، قانون اور وضاحت کی توقع رکھتے ہیں۔
اسی طرح احمد نورانی اور وہ سیکولر حلقے جو برسوں سے ان ملزمان کے حق میں بیانیہ بنا رہے تھے، انہیں بھی جواب دینا ہوگا کہ جب اپنے لوگ ہی جرم کے درست ہونے کی بات کر رہے ہیں ��و پھر قوم کو گمراہ کیوں کیا گیا؟
:
#RT
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial#ShahidAfridi#MaulanaFazlurRehman
محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہا۔
ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خو��گوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا۔
اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔
@MoulanaOfficial
#ShahidAfridi #MaulanaFazlurRehman #Pakistan
پاکستان میں بیٹھے کچھ خونی لبرل اسی انتظار میں ہے کہ انکے تایا Benjamin Netanyahu اور TrumpO چچا آئیں گے اور ایران کی خواتین کو “آزادی” دیں گے،
مگر ان خونی لبرلزکو زرا اپنے گیا اور چچا کے گھر یعنی امریکا اور اسرائیل کے اندر بھی جھانکنا چاہیے کہ کیسے خواتین کو ظلم، ناانصافی اور پولیس تشدد جیسے مسائل کا سامنا ہے
ذرا اس ویڈیو کو ہی دیکھ لیں۔ٹیکساس پولیس ایک نوجوان خاتون کو زمین پر گرا کر ہاتھوں میں بیڑیاں ڈر ال کر لگاتا ر منہ پر مکے مار رہی ہے۔
#RealityCheck
یہودیوں کا اصل چہرہ۔۔!
ایک اسرائیلی فوجی نے ایک فلسطینی نوجوان کو پیدل چلنے کا حکم دیا، پھر اسے مارنے سے پہلے طویل فاصلے تک شوٹنگ کی مشق کے لیے نشانہ بنایا
اسوقت دنیا کی ۹۹٪ برائیوں کی جڑ یہ۔۔۔۔🤨