میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان والینٹئرز کو جو 9مئی کے بعد ڈٹ کر کھڑے ہوئے ایسے وقت می�� جب سوشل میڈیا کے بڑے بڑے برج خود کو pti سے لاتعلق ظاہر کر رہے تھے اور صرف فارن میں بیٹھے لوگ ایکٹویٹی دکھا رہے تھے
ایسے میں وہ والینٹرز ہی تھے جو مصائب کی پرواہ کیے بغیر خان کے ساتھ ڈٹ گئے!
Israel's current statement against Pak is part of the larger Jewish project that its founder, David Ben Gurion,announced in Paris in 1967 after winning the war. The situation in which Pakistan has been destroyed politically and economically in the last one year under a conspiracy
جناب @OmarAyubKhan اس وقت تقریباً سارے ہزارہ ڈویژن اور گرو نواح کی عوام آپ خان برادران کی طرف دیکھ رہی ہے۔ان کو ایک بار پھر منظم کریں تاکہ 25مئی کی طرح تیار ہوں!
وقت آ گیا ہے کہ ہمیں گراؤنڈ لیول پر تیاری کرنی ہو گی ورنہ شکیل خان اور جنید خان کے بعد ہماری باری بھی آ سکتی ہے!
اگر کسی کے دماغ میں کوئی شبہ تھا بھ�� کہ پاکستان جنگل کے قانون کے شکنجے میں پھنس چکا ہے جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے اصول ہی کو قانون کی حیثیت حاصل ہے، تو حکومتی وزراء کے حالیہ بیانات جن میں یہ فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے کی صورت میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد سے مکمل طور پر انکاری ہیں، کے بعد یہ تمام شکوک و شبہات دور ہو جانے چاہئیں۔
اس سب سے پی ڈی ایم کے (دل و دماغ پر قابض) انتخاب سے فرار اور مقتدرہ کے پیچھے چھپنے کی مایوس کن خواہش بھی جھلکتی ہے۔
We are marching in protest against the fascist regime of Pakistan and will also be engaging the British public in our campaign tomorrow at 4pm from Trafalgar Square to Avenfield
آئین پاکستان کے دفاع کے لئے ہر حد تک جاؤں گا
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے یہی وقت ہے عدلیہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو جایں۔
انشاللہ بہت جلد وکلا تحریک شروع کریں گے....
چیئرمین عمران خان کی 8 کیسز میں ضمانت کی درخواست پر سماعت جاری ہے، اسکے بعد خان صاحب ہائی کورٹ جائیں گے
جبکہ بشرہ بی بی کی القادر کیس میں ضمانت منظور ہو گئی ہے۔
It is our duty to raise voice for Imran Riaz Khan.The way that person stood up for the truth. He fought for all of us, his words "Oppression is Oppression and we should not support the oppressors". Raise your voice plz that
#ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے@TeamPakPower@1sarz_@1Ghlm
راحت فتح علی خان کا نیا سپرہٹ گانا "آنکھیں" اب آپ گرین انٹرٹینمنٹ پر دیکھیں۔
Green Entertainment presents a melodious romantic song from upcoming drama "Kabli Pulao"
Singer: Rahat Fateh Ali Khan
Lyricist: Imran Raza
Music Composer: Sahir Ali Bagga
Written by: Zafar Mairaj
Directed by: Kashif Nisar
Producer: Qaiser Ali
Executive Producer: Imran Raza
Produced by: Q&K Productions & Multiverse Entertainment