RIP Sidra Hassouna 🕊️💔
The world failed you.
May you be in a better place now.
The image of you from Sunday will be etched in my memory forever.
Israel will be held accountable for their inconceivable crimes against humanity.
Palestine will be free 🇵🇸♥️
الیکشن سے ایک مہینہ پہلے ان دو باپ بیٹوں جنہوں نے آزاد امیدوار کی حیثیت میں اسٹیبلیشمنٹ کی بغل بچہ جماعت ایم کیو ایم کے خلاف الیکشن میں حصہ لیا تھا
تو ان دونوں باپ بیٹوں کو ایجنسی نے لاپتہ کردیا مہینے سے زیادہ ہوگیا
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
میاں آسلم کمپنی کو ننگا کرتے ہوئے
مرکزی نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم نے اسلام آباد کی تینوں سیٹوں پر پاکستان تحریک انصاف کو کامیاب قرار دیتے ہوئے ن لیگ کی کامیابی کو جعلی قرار دے دیا
میاں اسلم نے فارم 45 کے مطابق عامر مغل کو 40ہزار ووٹوں سے کامیاب قرار دے دیا
کراچی #MQM کی بدترین دھاندلی کی ایک وڈیو۔
پولنگ کی صبح صرف 7 ووٹ ڈلے تھے لیکن جیسے ہی ڈبے چیک کیئے تو وہ MQM کے جعلی ووٹوں سے پہلے ہی بھرے ہوئے تھے یہ سب ہونے کے باوجود انہیں بد ترین شکست ہوئ تو فارم 47 میں دھاندلی کرکے کراچی دشمن جماعت کو مسلط کرنے کی کوشش کی گئ۔
@PTIKarachi_