Pakistan is facing accusations its security forces killed dozens of protesters in the past week of demonstrations in Pakistan-administered Kashmir.
On Inside Story, Al Jazeera’s @baysontheroad asked panellists if Islamabad is borrowing tactics from Indian-administered Kashmir.
محاصرے میں دوسرا دن۔
عاصم منیر تمہارے پاس کیا جواز ہے۔ تمہاری وجہ سے عوام فوج سے نفرت کرتی ہے!
میں اس جرنیلی مافیا کا آخری دم تک مقابلہ کروں گا۔ یہ اس قوم کو نوچ کھا رہے ہیں۔
عاصم منیر چلے جاو۔ ورنہ بے آبرو ہو کر نکل دیئے جاو گے۔
میں اپنی بیٹی جویریہ کے گھر میں نظر بند ہوں۔ میرے 5 اور 7 سال کے نواسوں، محمد اور اسماعیل کو آج سکول جانے سے روک دیا ہے۔ بجلی کال سے کاٹ دی ہے، کھانا پینا تو دور کی بات، پانی کا گلاس تک گھر کے اندر نہیں آسکتا۔
دشمن کے بچوں کو تو پڑھانے کا شوق تمہیں ہے۔ کیا تم میرے بچوں کو اُن سے بھی زیادہ خطرناک سمجھتے ہو؟
Sir @OfficialDGISPR could you confirm whether one of the aircraft that the PM took to London, the Embraer Lineage 1000 (J-760), had been originally acquired by the Pakistan Navy for use as a long-range maritime patrol aircraft that would replace the navy’s P3-C Orion fleet? How do you feel about the PM converting a sensitive military asset into a holiday RV for his family? This doesn’t pose any threat to national security etc.?
عمران خان ووٹ سے مقبول ثابت ہوچکا۔ عمران خان سٹریٹ پاور سے ثابت ہوچکا۔ عمران خان جیل میں اپنی استقامت ثابت کرچکا۔
اور اب فوج جوتے کھا کر ماننا چاہتی ہے؟
یہ ہے طریقہ بزدل فوجیوں کا جو مریم نواز کے دلال بنے ہوے ہیں کیسےدھمکیاں دے رہا ہے ایک بہادر آدمی کو،
بے غیرتوں کا ٹولہ .....یہ ہے طریقہ بزدل فوجیوں کا جو مریم نواز کے دلال بنے ہوے ہیں کیسےدھمکیاں دے رہا ہے ایک بہادر آدمی کو،
بے غیرتوں کا ٹولہ ..... اسکے تینوں فون پورے سنیے جو ریکارڈ ہو گئے، اب بھاگے گا -
گانڈوپور اپنی اوقات دکھاتے ہوئے۔۔۔
اور اس کلپ کو پاکستانی میڈیا + لفافیوں میں آئی ایس پی آر نے وائرل کیا۔
پی ٹی آئی قیادت سے اس کلپ کی صداقت کی تصدی مانگی تو جواب ملا کہ سچ ہے۔
علی امین اپنے فوجی مالکوں کے کہنے پر لانگ مارچ میں گند گھولنا چاہتا ہے۔
آخر وہی ہوا جیسا کہا تھا
What an absurd thing to say, @JDVance. We don't call the killing of 75,000+ Palestinians a "Jewish act." Governments and armed groups commit atrocities, not entire religions. Do better!
پاک فوج کے جرنیل اتنے محب وطن ہیں کہ “نام نہ بتانے کی شرط “ پر یمن پر بمباری کی تصدیق بھی ایک غیر ملکی اخبار کو کر کردیے ہیں۔ اب صفائیاں دیتے پھریں اور جھٹلاتے پھریں۔
یہ اس بورڈ آف پیس کا اعلامیہ ہے جس میں شمولیت کو پاکستان حکومت نے اپنی سفارتی فتح قرار دیا تھا اور شہباز شریف نے والہانہ طور پر ٹرمپ کو سیلوٹ کرتے ہوئے نوبل انعام کے لئیے اس کی سفارش کی تھی ۔ اعلامیہ میں سات اکتوبر کے دن ہونے والی اسرائیل کی ہلاکتوں پر دکھ کا اظہار کیا گیا ہے اور اس دن کو یہودی قوم کے خلاف حماس کی ایک ظالمانہ کاروائی قرار دیا ہے ۔
شرم آنی چائیے سیلوٹ کرنے والے اور ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لئے سفارش کرنے پر