تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پرنور
عزم میرا ہے قوی، میرے ارادے ہیں غیور
��یری ہستی میں انا ہے، میری مستی میں شعور
جان فزا میرا تخیل ہے تو شیریں ہے سخن
اے میرے پیارے وطن!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
@RanaSikandarH@MaryamNSharif سرکاری پروٹوکول کا ناجائز استعمال کر کے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بند کیا جائے۔
یہ تصویریں ہمارے گرے ہوئے نظام اور سیاسی اقربا پروری کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
ہوش کے ناخن لیں، ورنہ یہ سیاسی مداخلت ہمارے بچوں کے مستقبل کو دیمک کی طرح چاٹ جائےگیEducationSystemm
تعلیمی اداروں کا تقدس پاما�� کرنے والے ان "سفارشی مہروں" کو امتحانی مراکز میں داخلے کی اجازت کس نے دی؟
جن کے پاس نہ کوئی سرکاری عہدہ ہے اور نہ ہی کوئی تعلیمی قابلیت، وہ کس حیثیت میں مانیٹرنگ کے نام پر فوٹو سیشن کر رہے ہیں؟
کیا رانا سکندر حیات صاحب کا "تعلیمی مشن" اب چاپلوسوں اور سیاسی کارندوں کے رحم و کرم پر ہے؟کسی بھی عام شہری کا امتحانی مرکز میں گھس کر مداخلت کرنا قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔وزیر تعلیم جواب دیں کہ کیا اب تعلیمی نظام کی باگ ڈور ان غیر متعلقہ افراد کے ہاتھوں میں تھما دی گئی #
ڈیرہ غازی خان این اے 184 سے تحریک انصاف کے رہنما اور فارم 45 کے ایم این اے علی محمد کھلول کو ریلی نکالنے پر کو پولیس نے گرفتار کیا جہاں انکو نامعلوم افراد نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
@AhmadFarhadReal بشری بی بی ز��جہ عمران خان پر تھانہ درخواست جمال خان ضلع ڈیرہ غازی خان میں مقدمہ درج، ابتلائی معلومات کے مطابق مدعی مقدمہ غلام یسین قوم کچھیلا خود لڑکیاں سپلائی کرتا ہے، شرابی، ٹاؤٹ اور پولیس مخبر ہے، سردار اویس لغاری کا بندہ ہے۔