⭕ 11 سال انتظار کے بعد پیدا ہونے والے جڑواں بچے اسرائیلی بمباری سے شہید
غزہ میں چند ہفتے قبل پیدا ہونے والے جڑواں بچے وسام اور نعیم ابو عنزہ بھی اسرائیلی بمباری کے دوران اپنے خاندان کے 12 دیگر افراد کے ساتھ شہید ہوگئے۔
جڑواں بچوں کو اتوار کے روز سپرد خاک کیا گیا، اس خاندان کے 14افراد رفح میں گھر پر اسرائیلی حملے کے دوران لقمہ اجل بنے ، جڑواں بچوں کی والدہ رانیہ جن کے ہاں شادی کے 11برس بعد پہلی بار بچوں کی پیدائش ہوئی غم سے نڈھال ہیں۔ رانیہ کے شوہر بھی اس حملے میں شہید ہوئے ہیں۔
#Gaza #CeasefireNOW
یہ برینڈ مسلمانوں کے قتل عام میں برابر کا شریک ہے. آئیں اس لیگ کا بھی بائیکاٹ کریں جس کے سپانسر قاتل ہیں. آئیں مظلوموں کا ساتھ دیں، آئیں واضح کریں کے ہم حق کے ساتھ ہیں. 🌹🇯🇴🌹
#BoycottPSL#BoycottKFC
2014 میں ہی جب چینی صدر آرہا تھا تب ہی عمران خان کا سرقلم کرنا چاہئیے تھا
مریم اورنگزیب
سر قلم ؟ بیہُودہ عورت۔ سیاست کو یہاں لے آئ کے مخالفیں کے سر قلم کرنے کی بات کررہی ہے۔ سڑک چھاپ عورت۔ نہ خاندان کا پتہ نہ آباؤ اجداد کا اور دُوسروں کے سرقلم کروانے کا کہہ رہی ہے
2000 میں اگر مشرف نواز کا سر قلم کردیتا غدّاری پر تو شائد آج پاکستان کروڑ درجے بہتر ہوتا۔
🔴 اسرائیل کے #رفح پر مزید حملے
جنوبی قصبے پر رات گئے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 67 فلسطینی شہید ہوگئے، بہت سے متاثرین اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
#Rafahunderattcack
دیر البلاح پر قابض فوج کی بمباری میں شہید ہونے والے بچے کو اٹھائے ایک فلسطینی نے عربوں کو پیغام دیا:
’’اے کمزور عرب حکمرانو ! تم کہاں ہو؟ دنیا کا ضمیر کہاں ہے؟
سائرہ بانو کو حافظ کو پیغام
آپ نے جن لوگوں کو الیکشن کی مبارک باد دی
ایک تو انہوں نے نتائج تبدیل کیے دوسرا مجھ سمیت میرے حلقہ کے لوگوں پر ظلم شروع کردیا گیا ہے
اب میں انصاف کیلئے کہاں جاؤں اپنے لوگوں کو لیکر
سائرہ بانو
صرف 10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لاؤ۔ #میں_نے_ووٹ_خان_کو_دیا
ذرا پتا چلنا چاہیے کہ جب عوام نے بڑی تعداد میں ووٹ ہی صرف خان کو دیا ہے تو وزیراعظم بھی خان ہی ہونا چاہیے۔