Oh Allah! I don't want these hypocrite politicians to come and lead us, please send THE LAST MUHAMMAD (saw), who will rise like a SUN OF JUSTICE for the oppressed and His Baba's sword will kill the ones who are cruel.
Ameen—❤️🥺
دنیا کی تمام دولتوں، خزانوں اور نعمتوں میں سے سب سے بڑی اور بہترین دولت، خزانہ اور نعمت ولائے علی(ع) ہے جس کی معرفت علی(ع) کا خدا قسمت والوں کو ہی دیتا ہے۔ میں محمد(ص) و آل(ع) محمد(ص) کے رب کی شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھے اس نعمت سے نوازا—❤️🥺
One of my sir said: "Hazrat falaan itny naik thy k jis gali say ghuzarty thy shetaan rasta badal leta tha."
Or behn bilkul front py bethi thi.
Or mery shia behn bhai imagine kr skty hain k mainy kis mushkil say hassi control ki hogi🙂
Guys share your experiences too😂
نمازی نماز پڑھنے گئے تھے نہ کہ محازِ جنگ پر انکے درجہِ شہادت پہ شک نہیں مگر جزبات کا سہارا لے کر اس قتل کو مذہب کارڈ کے ذریعے چھپانا بے حسی اور بیغیرتی ہے اور شاید اس قوم کے نمائندے اس کے علاوہ کچھ اور کرنا بھی نہیں چاہتے
#Shiagenocide