@SyedaShehlaRaza یہی مسئلہ تو تقسیم ہندوستان سے قبل کانگرس کا تھا کہ ہندوستان کسی صورت تقسیم نہیں ہوگا۔ اگرچاس منطق کو درست مان لیا جائے تو ہمیں دوبارہ ہندوستان میں شامل ہونا چاہیے۔ یہاں بات ہورہی ہے انتظامی یونٹس کی۔ جب باقی صوبوں کو اس پر اعتراض نہیں ہے تو آپ کو کیا مسئلہ ہے۔
@shahzad_nasir7 جب یہ جاہل تعلیم اور ہنر میں پنجاب کا مقابلہ نہیں کرسکتے تو مغلظات بکتے رہتے ہیں۔ ان پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ تعلیم یافتہ لوگ ایسی فضول بکواس نہیں کرتے۔
@MoheemAlba50164 اپنا زہر ڈی جی خان تک لانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے گھٹیا عورت۔ تمھارے بےغیرت دہشت گردوں نے اب تک ڈی جی خان کے سینکڑوں مزدوروں کو شہید کیا ہے جو بلوچستان م��ں کام کرتے تھے اور خود بلوچ نسل سے تھے۔
@Zara_Baloch26 اس کے باپ کا تعلق راجن پور کے بلوچ قبائلی علاقے سے ہے۔ اس سے پوچھو کہ کیا یہ ک��ھی اس علاقے میں جاتی ہے۔ کیا اسے بلوچی زبان آتی ہے؟ سستی شہرت کی بھوکی عورت ہے۔
@Abbasbugti52 ان سرداروں کو پنجاب سے مسئلہ یہی ہے کہ پنجاب میں سرداری نظام نہیں ہے۔ اگر بلوچستان کے لوگ پنجاب کے لوگوں کی طرح ان سرداروں کے چنگل سے نکل گئے تو پھر یہ کیسے عیاشی کریں گے۔ اس لئے بھولے بھالے بلوچوں کو پنجابیوں سے لڑائے رکھو اور خود یورپ میں عیاشی کرو۔ مرنا ہر صورت غریب نے ہے