#JazzChor
گھٹیا ترین نیٹ ورک، خود سے ہی سروسز اور افرز لگا کر بیلنس کاٹ لیتے ہیں، یا آپکا بیلنس ہی اکاونٹ سے غائب کر دیتے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں۔��۔۔
#jazzbycott #jazzchor #mobilinkchor
آپ اچھی طرح جانتے ہیں کون چاہتا تھا کہ اینکرز ایک دوسرے کے شوز میں اپنا تجزیہ پیش نہ کیا کریں؟سرکار کے ملازم آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاست میں خفیہ مداخلت کریں تو ٹھیک ہم سیاست پر تبصرہ کر دیں تو بہت برے, یہ پالیسی کمزور اور بزدل لوگوں کی ہے جن کی عقل پر پردہ پڑ گیا ہے
#حاکم وقت تیرے در تیرے دربار پہ تھوُ
تیری گفتار پہ لعنت تیرے دستار پہ تھوُ
#جس کے پلوّ سے چمکتے ہوں شہنشاہ کےبوٹ
ایسے دربار سے بحشی ہوئی دستار پہ تھوُ
#زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور
عادلِ شہر ! تیرے عدل کے معیار پہ تھو...
نیوزی لینڈ کی مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے مسلمانوں پر ہونیوالے دہشتگردی کے آج کے واقعے نے ثابت کیا ہے کہ مسلمان دہشتگرد نہیں، بلکہ دہشتگردوں کا سب سے بڑا نشانہ ہیں۔ دنیا میں دہشتگردی سے 70% ہلاکتیں صرف مسلمانوں کی ہوئی ہیں۔
#NewZealand#Christchurch
ہمیں امن کے لئے آخری حد تک جانا چاہئیے لیکن اگر جنگ مسلط کی گئی تو پھر ہم لڑائی میں بھی آخری حد تک جائیں گے۔ ہم اپنی آئیندہ نسلوں کو جنگ کی آگ میں نہیں جھونکنا چاہتے لیکن کوئی راستہ نہ چھوڑا گیا تو ہم اپنے بچوں کے لئے بزدلی کی داستانیں نہیں چھوڑیں گے۔۔۔
#PakistanZindabad