وزیراعلی مریم نواز کے انقلابی ویژن کے تحت پنجاب گرین اور کلائمیٹ ریزیلیئنٹ مستقبل کی طرف تیزی سے گامزن ہے، صوبے میں ہر ترقیاتی منصوبے پی سی ون کا 1% فنڈ ایٹ سورس کلائمیٹ ریزیلیئنس کے لیے مختص کر دیا گیا ہے، جبکہ سرکاری سطح پر پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
صرف الیکٹرک وہیکلز کی پروکیورمنٹ لازمی قرار دی گئی ہے، الیکٹرک بسوں، ای بائیکس اور ای رکشوں پر مشتمل جدید ماس ٹرانزٹ ایکو سسٹم، زراعت کی مکمل ای مکینائزیشن اور فیلڈ میں متحرک عالمی معیار کی انوائرمنٹل پروٹیکشن فورس پنجاب کو ماحولیاتی تحفظ میں دنیا کے برابر لا کھڑا کر رہی ہے۔
Parliamentary Secretary for Environment Kanwal Liaquat Advocate commended Chief Minister Punjab’s vision for climate resilience and sustainable development.
She appreciated EPCCD for its impactful environmental initiatives, plantation drives, anti-smog operations
On World Environment Day, Parliamentary Secretary for Environment Kanwal Liaquat Advocate shared her views, appreciating the Chief Minister Punjab’s vision for climate resilience and sustainable development.
@adilmian1292@Marriyum_A@ZahraBilal099@MaryamNSharif
Parliamentary Secretary for Environment, Kanwal Liaquat Advocate, shared her views on World Environment Day. She emphasized the importance of tree plantation and adopting eco-friendly practices to protect our environment.
@MaryamNSharif@Marriyum_A@adilmian1292@ZahraBilal099
لبرٹی مارکیٹ میں پارلیمانی سیکٹری ماحولیات کنول لیاقت
کی شاپنگ بیگز کے حوالے سے پریس کانفرنس
ڈپٹی ڈائیریکٹر ماحولیات علی اعجاز، اور محکمہ ماحولیات کی ٹیم ملک لیاقت اعوان، صدر لبرٹی مارکیٹ سہیل سرفراز نے شرکت کی
جنرل سیکٹری لبرٹی مارکیٹ درشن سنگھ، عامر چوہان، میاں طاہر
لبرٹی چوک میں معرکہ حق بنیان مرصوص کی تاریخی فتح کا جشن روشنیوں کی کہکشاں اور حب الوطنی کے نغموں کے ساتھ،
افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں اور جزبے کو خراج تحسین،
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#BunyanUmMarsoos
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس شروع
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراعلی مریم نوازشریف، بھی شریک ہیں
اجلاس میں آزادکشمیر کے انتخابات کے لئے پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کیاجائے گا
مسلم لیگ ن سیکرٹری جنرل احسن اقبال ، خواجہ محمد آصف، خواجہ سعد رفیق، پرویز رشید، رانا ثناء اللہ، انجینئر امیر مقام، مریم اورنگزیب، انوشہ رحمن، کیپٹن (ر) محمد صفدر اور برجیس طاہر بھی بورڈ کے رکن ہیں
شاہ غلام قادر، راجہ محمد فاروق حیدر، مشتاق منہاس، چوہدری محمد سعید، چوہدری طارق فاروق بھی بورڈ کے ارکان ہیں
ڈاکٹر نجیب نقی خان، بیرسٹر افتخار گیلانی، چوہدری عبدالرحمن بھی بورڈ کے اجلاس میں شریک ہیں
مورخ لکھے گا کہ مشن بنیان المرصوص میں کامیابی افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور سیاسی قیادت کے دور اندیش ہونے کی پہچان ہے ملکی بقا اور دفاع کے لیے پوری قوم یک جان ہے نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندوستان والو تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
#ہم_ہیں_بنیان_المرصوص
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور سینئر منسٹر مریم اورنگزیب صاحبہ کی ھدایت پر پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات کنول لیاقت ایڈووکیٹ کا ضلع ملتان دورہ
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات میں پنجاب کی تعمیر و ترقی کے انقلابی اقدامات پر گفتگو ہوئی، سردار ایاز صادق نے وزیر اعلی مریم نوازشریف کے "ستھرا پنجاب" اور 60 شہروں کے لیے تاریخی ڈویلپمنٹ پیکیج کو ب�� حد سراہا۔ تعلیم، صحت اور ماحول دوست الیکٹرک بسوں جیسے منصوبے صوبے میں جدید خوشحالی کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کا ہر ��لع مساوی ترقی کا گواہ بن رہا ہے، جو عوام کے اعتماد کی اصل جیت ہے۔
بہت سے لوگ حکومت پر ڈیزل فارمولہ تبدیل کرنے کے لیے "دباؤ ڈالنے" کا کریڈٹ لینے میں لگے ہ��ں۔ میں واضح کر دوں کہ یہ عبوری جنگی انتظام پیٹرولیم ڈویژن نے ریفائنریز کے ساتھ ر��اکارانہ بنیادوں پر (بزنس ریکارڈر ریسرچ ٹیم کے ساتھ بات چیت کے بعد) ترتیب دیا ہے۔ اگر ہمیں اپنی ریفائنریز کو اپ گریڈ کرنا ہے اور مکمل ڈی ریگولیشن کی طرف بڑھنا ہے، تو ہمیں ریفائنریز کو ڈیزل کی منصفانہ عالمی قیمت دینی ہوگی۔ اس سے پاکستانی ریفائنریز ہندوستانی ریفائنریز کے ہم پلہ ویلیو ایڈڈ مصنوعات تیار کر سکیں گی، جبکہ زیادہ مسابقت لا کر صارفین کے مفاد کا تحفظ بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔ کاش ہم تنگ دل سیاست سے بلند ہو کر ملک کی خدمت کر سکیں۔ پاکستان زندہ باد!
The 1st Raising Day Ceremony of the Environmental Protection Force was graced by Parliamentary Secretary Ms. Kanwal Liaquat, Secretary EP&CCD, Ms. Silwat Saeed, and DG EPA, Dr. Imran Hamid, marking a proud step toward a cleaner, safer Punjab.