کھانے کے زریں اصول
۱۔ کھاتے ہوئے ہضم کی پرواہ کرنا خلافِ توکل ہے۔
۲- کھان�� ہمیشہ گردن تک کھائیں۔ پیٹ بھرنا کوئی پیمانہ نہیں ہے۔
۳۔ سانس کی جگہ چھوڑنا ایک لغو بات ہے۔ سانس اپنی جگہ خود بنا لیتا ہے۔
۴۔ اگر آپ سیدھے کھڑے ہو کر اپنے پاؤں دیکھ سکتے ہیں تو یہ ناشکری کی علامت ہے۔