سلام آپ کی عظمت کو، سلام آپ کی ہمت کو
سلام آپ کی جرأت کو، سلام آپ کی جدوجہد کو
سلام آپ کی محب وطنی کو، سلام آپ کی سوچ کو
سلام آپ کی جستجو کو، سلام آپ کی عظمت کو
#دخترمشرق#HappyBirthdaySMBB
ٹکرز
مٹیاری۔پاکستان پیپلزپارٹی واحد ایک پارٹی ہے جو پاکستان کی عوام کو اس وبا سے نجات دلا سکتے ہے اللہ نے چھا تو جلد بلاول بھٹو وزیراعظم ہوگا
مٹیاری۔آصف علی زرداری کی طبیت پہلے سے بھتر ہے جلد عوام سے بات چیت کرنگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہائی کمیٹی کے سربراہ میر گاجو خان ملاح
مٹیاری۔اختر مینگل نے یہ ثابت کردیا کے تحریک انصاف نے اس حکومت کی عوام کو بد حالی پریشانی بھوک کے سوا کچھ نہیں دیا جلد آصف زرداری پاکستان کا نیا صدر ہوگا
ٹکرز
مٹیاری ۔سردار اختر منگل کا پی ٹی آئی کو یو چھوڑنا اس کا سپوت ہے کے تحریک انصاف کا کوئے وجود نہیں ہے۔ ۔۔۔۔پیپلزپارٹی کے رہائی کمیٹی کے سربراہ میر گاجو خان ملا
مٹیاری: عمران خان نے جو عوام سے وعدے کیے ان پر یوٹرن لے لیہ گاجو ملاح
مٹیاری: پاکستان کی عوام کو ایک بار پھر سابق صدر آصف علی زرداری کا ساتھ دینا ہوگا گاجو ملاح
مٹیاری: پاکستان میں خوشحالی لانی ہے تو عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت سے نجات حاصل کرنی پڑے گی گاجو ملاح
مٹیاری: پاکستان کی عوام کو ایک بار پھر سابق صدر آصف علی زرداری کا ساتھ دینا ہوگا گاجو ملاح
مٹیاری: پاکستان میں خوشحالی لانی ہے تو عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت سے نجات حاصل کرنی پڑے گی گاجو ملاح
مٹیاری: عمران خان نے عوام کو خواب دکھا کر گھمراہ کیا گاجو ملاح
مٹیاری: عمران خان نے جو عوام سے وعدے کیے ان پر یوٹرن لے لیہ گاجو ملاح
مٹیاری: پاکستان کی عوام کو ایک بار پھر سابق صدر آصف علی زرداری کا ساتھ دینا ہوگا گاجو ملاح
مٹیاری: آصف علی زرداری بلکل صحتیاب ہے سربراہ آصف زرداری رہائی کمیٹی گاجو ملاح
مٹیاری: مخالفین سابق صدر کی بیماری سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلا رہیں ہے گاجو ملاح
مٹیاری: ملک کے معاشی حالات پہلے خراب تھے الٹہ عوام دشمن بجٹ پیش کیا گیا گاجو ملاح
“میں عدلیہ کی شکر گزار ہوں جس نے میری ضمانت منظور کی، اپنی قیادت اور اس ایوان میں بیٹھے ممبران کی، خاص طور پر عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جنہوں نے میرے لیے دعا کی اور میرا حوصلہ بلند رکھا”۔
محترمہ فریال تالپور
ممبر صوبائی اسمبلی سندھ
@FaryalTalpurPk
(1/2)
“ ایک عورت کی عزت نہ کرنے کی اجازت نہ تو ہمارا مذہب دیتا ہے اور نہ ہی معاشرہ۔
مجھے افسوس ہوتا ہے اس حکومت پر جو عورت کے ساتھ ایسا سلوک کرتی ہے، اسے قید میں رکھتی ہے وہ بھی صرف اس لیے کے اس کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے”۔
محترمہ فریال تالپور
@FaryalTalpurPk
(2/2)