بات اگر سیدھی ہو تو اسے توڑا مروڑا نہیں جا سکتا
عمران خان نے ملک کے ٹکڑے (خاکم بدہن) اور فوج کی تباہی کی بڑی سیدھی بات کی ہے اب کچھ ٹوٹے پھوٹے حامی اور مروڑ مروڑ کر الفاظ میں جملے گھسیڑنے والےصحافی اُسے مروڑ کر بچانے کی کوشش کررہے ہیں۔۔ فائدہ نہیں پھر غلطی کرے گا یہ لکھ لو
لڑنے کا دشمنوں سے عجب ڈھنگ نکالا
نا توپ نا بندوق نا تلوار نا ڈھالا ۔۔۔۔۔
کامران ٹیسوری بھائی @KamranTessoriPk آپ جیت گئے آپ کا ہر مخالف آج آپ کی محبتوں کا اسیر ہے