کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی آسکانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari@Liaquataskani1
Honourable MNA and Secretary Information PPP Karachi Division, Dr. @sharmilafaruqi , visited SICVD, Multi-Purpose Sports Complex, Benazir Youth IT Centre, Old Home and ongoing development projects in Baldia Town, District Keamari
PYO Keamari team accompanied her.
#PPP#Keamari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی آسکانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari@Liaquataskani1
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے صدر لیاقت علی آسکانی کی زیر صدارت الیکشن سیل آفس نیول کالونی میں پارٹی عہدیداروں اہم اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں ضلع کیماڑی کے تمام سٹی ایریاز کی 58 ویں یوم تائسیس کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئ۔@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
پاکستان پییپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر لیاقت علی آسکانی کی صدارت میں پی ایس 114میٹرویل میں ایک شاندار پروگرام رکھا گیا جس میں پارٹی کے عہدیداروں نے بھرپور پر شرکت کی اور پاکستان پیپلز پارٹی کا 58 واں یوم تاسیس بھر پور انداز میں منانے کا عزم کیاگیا۔@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر لیاقت علی سُکانی کی صدارت میں بلدیہ ٹاؤن پی ایس-112 میں ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا۔ کنونشن میں یومِ تاسیس کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی
تقریب کی میزبانی پی ایس-112 کی تنظیم نے کی۔@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے صدر لیاقت علی آسکانی کی زیر صدارت میں پی ایس 113 گلشن غازی میں پارٹی عہدیداروں اور ورکروں اہم اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں ضلع کی��اڑی کے تمام سٹی ایریاز کی 58 ویں یوم تائسیس کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئ۔@BBhuttoZardari @FaryalTalpurPk
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے صدر لیاقت علی آسکانی کی زیرِ صدارت پی ایس115 میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ضلع کیماڑی کے تمام سٹی ایریاز میں پیپلز پارٹی کے 58 ویں یومِ تاسیس کی تیاریوں اور پروگرام کو آخری ��کل دی گئی۔@BBhuttoZardari
On the instructions of #bilawalbhuttozardari we have opened 27 mobilisation camp in district kemari for the 58th foundation day. Huge crowd will Gear up for the grand korangi jalsa from dist kemari Insha Allah.@FaryalTalpur2@AseefaBZ
Huge rally from dist kemari all city areas, local bodies member, dist office bearers UC ,ward, ladies wing, PSF, PYO, labour wing and minority wing joined 58th foundation day. Thanks to everyone who showed up.@BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk@MuradAliShahPPP
“ہم محب وطن اور وفا پرست پاکستانی ہیں۔ جو پاکستان کے خلاف سازش کرے گا، اسے سب سے پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کا سامنا کرنا پڑے گا۔” — چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#58YearsOfPPP
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی لیاقت علی آسکانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی-12 پی ایس 111 ضلع کیماڑی سجن کالونی میں شاندار استقبالیہ تقریب
اس تقریب میں نو منتخب نمائندوں کو بھرپور مبارک باد پیش کی گئی پارٹی کارکنان اور مقامی رہنماؤں نے اس موقع پر اپنی حمایت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
Meeting conducted on the Instructions of @BBhuttoZardari for the celebrations of Independence Day. 32 camps were organised in dist kemari . 29 more programs going to held for the celebration. Also A rally is going to be held on 10th August. Celebrations are going on in full swing
Program held in ps-114 District Kemari for the Independence Day rally preparation. Many party workers attended including Uc ward and ps organisers. @BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk@AseefaBZ
⸻
@BBhuttoZardari صاحب کی ہدایت پر، جشنِ آزادی کے پروگرام کو منانے کے لیے ڈسٹرکٹ کیماڑی پی ایس-115 میں ورکرز کا جنرل اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کے ورکروں، چیرمین، وائس چیرمین اور دیگر نمائندوں نے شرکت کی۔@FaryalTalpurPk@AseefaBZ
On the instructions of @BBhuttoZardari , a workers’ general meeting was held in PS-113 of District Keamari regarding the preparations for Independence Day,
in which the workers spoke openly and finalized the program.@FaryalTalpurPk
ضلع کیماڑی بلدیہ ٹاؤن، ٹی ایم سی اسکول کی جانب سے جشنِ آزادی کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا،
جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیداروں نے حصہ لیا۔