@Rahulchetry1992 Its nice how they r following the footsteps of moDi ....... and going down as nation like this ...... India dont need an Enemy Now ! they r thier on owrst enemy
طالبان رجیم اورفتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب: اہم سرغنہ کے ہوشرباانکشافات
سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتارخارجی دہشتگرد نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کر دیا
فتنہ الخوارج کے سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر نے اعتراف کیا کہ؛
فتنہ الخوارج میں پاکستان کیخلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کی وجہ سے شامل ہوا
افغان صوبے پکتیکامیں فتنہ الخوارج کے مرکزمیں ��ہشتگردی کی تربیت حاصل کی، خارجی عامر سہیل
افغانستان میں فتنہ الخوارج کے مراکز کو افغان طالبان کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے، خارجی عامر سہیل
افغانستان میں موجود داعش،القاعدہ جیسی دہشتگرد تنظیموں کیساتھ بھی ہمارے قریبی روابط تھے، خارجی عامر سہیل
ہمیں افغانستان اور دیگر غیر ملکی ایجنسیوں بشمول "را" کی جانب سے مالی معاونت فراہم کی جاتی تھی، خارجی عامر سہیل
میری تشکیل میں20سے زائد خارجی دہشتگردوں میں افغان شہری بھی شامل تھے ، خارجی عامر سہیل
بنوں، لکی مروت اور میانوالی میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث رہا، خارجی عامر سہیل
مجھے پشاور میں علاج کی غرض سے آتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا، خارجی عامر سہیل
فتنہ الخوارج کااسلام اورجہادسے کوئی تعلق نہیں، یہ صرف پیسے کیلئے پاکستان میں دہشتگردی کرتےہیں، خارجی عامر سہیل
عالمی ماہرین کے مطابق؛
خارجی دہشتگرد کے انکشافات سے واضح ہے کہ طالبان رجیم کی سرپرستی میں افغانستان دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے
پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے کیلئے افغانیوں اور فتنہ الخوارج کے گٹھ جوڑ کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں ، ماہرین
خارجی دہشتگرد کاطالبان رجیم اوربھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کا اعتراف پاکستان کےدیرینہ مؤقف کی توثیق ہے
آو ترقی دیکھاو ۔ یہ ہے ٹوٹل ترقی فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کی۔۔۔ عمران خان کے منصوبوں پر اپنی تختیاں لگا کر ترقی دکھا رہے ہیں۔۔
لعنت ہے بے غیرتوں پر
میرے پاکستانیوں کیا اپ کو پتہ ہے؟ ہماری اشرافیہ کی مراعات 2700 ارب روپے کی !
یہ امیروں کی فلاحی ریاست ہے!
عمار علی جان نے 80 سالہ سچ بتا دیا
@ammaralijan
پلوامہ فالس فلیگ کی منصوبہ بندی مودی اور بھارتی فوج کے جرنیلوں نے خود کی تھی۔
ان سپاہیوں کو مودی حکومت نے اغوا کر لیا ہے اور وہ ابھی تک جیل میں ہیں
بھارتی فوج کے سپاہی پلوامہ فالس فلیگ کی حقیقت بے نقاب کرتے ہوئے،،
Taliban Allows Local Reporters at Strike Site
After waiting overnight, our team was finally allowed to enter the strike site. Upon inspection, we found no traces of blood or significant structural damage. Neither ZAWIA News, Afghan Times, nor other media outlets currently have reported any visible casualties.
Although the Islamic Emirate of Afghanistan authorities claimed the strike targeted a rehabilitation center in central Kabul, our team observed no evidence to support this. Only minor structural damage and fire-related effects were visible.
Some people were present at the site, and we tried to speak with them. A few agreed to interviews, They told us that the blast occurred a little further away and not at this location, confirming that we are safe.
Local sources also confirmed that the impact was limited to the immediate area affected by flames. The site otherwise appeared intact, and no injured individuals were present during our visit.
Some sources added that the fire near the rehabilitation center was minor and may have been caused by a nearby Taliban military camp struck by Pakistan. The attack reportedly involved an explosion, with flames from ammunition observed at the site.