In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
ارائیلی پارلیمنٹ نے ایک بل کی ابتدائی منظوری دے دی ہے جس کے تحت قبضے والے مغربی کنارے پر اسرائیلی خودمختاری نافذ کی جائے گی۔
حم۔اس نے اس اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ "نوآبادیاتی قبضے کا بدترین چہرہ" ظاہر کرتا ہے۔
🚨🚨 اہم اپڈیٹ
سابق سینیٹر اور گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کے سربراہ مشتاق احمد خان صاحب سے 24 گھنٹے بعد بالآخر انکی کشتی کے ایک ساتھی کے فون کے ذریعے رابطہ ممکن ہوا ہے۔
انکا ذاتی فون ہیک ہو کر مکمل طور پر بلاک کر دیا گیا ہے، جس کے باعث براہِ راست رابطہ منقطع ہے۔
اب سے تقریباً 5-6 گھنٹے کی مسافت کے بعد وہ اس مقام پر پہنچنے والے ہیں جہاں ماضی میں اسرائیــلی جارحیت فلوٹیلاز پر ہو چکی ہے۔
یہ لمحہ نہایت نازک ہے! قوم دعاؤں اور اپنی آواز کے ذریعے انکے ساتھ کھڑی ہو! کسی بھی ہنگامی صورتحال میں احتجاج کی کال پر لبیک کہے!
ساتھ ہی کسی بھی نیوز کی حقیقت جاننے کیلئے فلسطین ایکش�� کولیشن اور پاک فلسطین فورم کے پلیٹ فارمز سے تصدیق کریں۔
@SenatorMushtaq
#BreakTheSiege #ProtectGlobalSumudFlotilla
#PakNavyProtectFlotilla
بہاولنگر/سانحہ ڈپٹی کمشنر آفس مقتول حافظ اویس آصف کے قتل سے کچھ دیرقبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج کیمطابق ملزمان سرعام آتشیں اسلحہ لیئے ڈی سی آفس میں وقوعہ کہ جگہ اتر رھے ہیں،
@Celestialminds_@SahilAdeem فَاذْهَبْ فَإِنَّ لَكَ فِي الْحَيَاةِ أَن تَقُولَ لَا مِسَاسَ ۖ وَإِنَّ لَكَ مَوْعِدًا لَّن تُخْلَفَهُ
(جا، اب دنیا میں تیرا یہی انجام ہے کہ تو کہے "مجھ سے نہ چھُوؤ"، اور آخرت میں بھی تیرے لیے ایک وعدہ ہے جس سے تو نہیں بچے گا)
@Celestialminds_@SahilAdeem وجہ یہ ہے کہ سزا دینا نبیؑ کا ذاتی اختیار نہیں تھا بلکہ اللہ کے حکم کے مطابق ہی ملتی تھی اللہ نے چاہا کہ سامری کو دنیا میں ذلت و تنہائی کی مثال بنا دیا جائ
اصل بڑی سزا آخرت میں دی جائے، اس لیے قتل کا حکم نہیں دیا گیا۔