دھرنے ختم ہونے کی افواہوں پر توجہ نہ دیں- سیکورٹی ایشو�� کی بنیاد پر حکمت عملی کے تحت شرکاء کو عارضی طور پر منتشر کیا گیا ہے- عوام ثابت قدم رہیں #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو #AJK
@azharjavaiduk@NawazSharifMNS کشمیر میں لوگوں کو قتل کروانے والے سرکاری خرچے پر عمرہ کر رہے ہیں ۔ اللہ سے دعا ہے اللہ تمھاری اور زرداری کی نسل سے اس ملک کو نجات عطا فرمائے
آذاد کشمیر کی منافق حکومت اور منافق وزیر اعظم اپنے ہی کئی گے معاہدے سے مکر گئی ۔ پھر کہتے ہیں لوگ ہمیں گالیاں دیتے ہیں تمھارا علاج الیکشن میں کیا جائے گا تمھیں جوتے مارے جائیں گے #کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو#مریدکے_مت_دہراؤ_کشمیر_میں
ان پیڈ ٹاوٹ حرامخوروں کے لیے جو کشمیریوں کو پاکستان اور پاکستانیوں کا دشمن ثابت کرنے پر تلے ہیں۔مظفرآباد ہیلی کاپٹر کی تباہی کا منظر دیکھتے ہوئے کشمیری ماوں اور لوگوں کا افسوس اور دکھ ملاحظہ کریں۔
کیا یہ سب کے سب بھ��رتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں