Israel hit a Doctors Without Borders clinic in Gaza, killing two staff. In the occupied West Bank, raids, child detentions and settler attacks continue.
Al Jazeera’s Nour Hegazy has the latest in Jerusalem Daily.
Hindutva regime in Assam, India bulldozing hundreds of Muslim houses and mosques - Modi’s gang follows the same apartheid law as Netanyahu does in the West Bank!
عاصم منیر کی گرفت ڈھیلی پڑتی جارہی ہے اور اس کا ثبوت مندرجہ ذیل اشارے ہیں:
فضل الرحمان کا براہ راست فوج پر سخت تنقید شروع کرنا۔
عاصم منیر کو گھیر گھار کر نئے صوبوں و��لے معاملے میں پھنسانا۔
فوج کے اندر حالیہ دنوں میں ہونے والی ترقیاں، تبادلے اور تنزلیاں۔
بلاول کا اچانک انقلابی بننے کی ناکام کوشش کرنا۔
خلیجی ممالک اور امریکہ کی طرف سے یکایک گرمجوشی کی بجائے سردمہری کا تاثر ملنا۔
فوج کے اندر سے تبدیلی کے دو طریقے ہیں:
فوری تبدیلی، جس کی مثال جنرل ضیا اور جنرل آصف نوز کی حادثاتی اموات ہیں۔
تدریجی عمل کے ذریعے تبدیلی، جس کی مثال ایوب خان اور جنرل مشرف ہیں جن کے خلاف نیچے سے تحریک اٹھی جو کہ ان کے استعفی پر ختم ہوئی۔
عاصم منیر کے معاملے میں ہوسکتا ہے کہ ایک یکسر نئی روایت قائم کی جائے۔
بہرحال کچھ بھی ہو، عاصم منیر اپنی مدت پوری نہیں کرپائے گا!!!
🚨جرمنی میں ایک یہودی کارکن نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ ڈیوڈ برنیا کو منہ پر جنگی مجرم قرار دے دیا
تم جنگی مجرم ہو، لبنان میں پیجر حملوں کے ذمہ دار تم ہو۔ ہزاروں بچے مارے گئے اور اس کے ذمہ دار بھی تم ہو۔ جرمنی سے نکل جاؤ
یہ بچہ انیس ستی شہید جسے رینجرز نے ناحق گول�� مار کر شہید کر دیا تھا اسلام آباد میں ۔ایک عمارت کو نقصان پہنچانے پر تیس تیس سال کی سزائیں ۔لیکن ایک نوجوان بچے کو شہید کر دینے پر ترقیاں اور میڈلز یہ ہے انصاف پاکستان میں
اپنے سات بچوں کی ایک ساتھ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہادت پر اس باپ کے دُکھ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ بڑی طاقتوں کے حُکمرانوں میں انسانیت نام کی کوئی چیز باقی ہے۔
This video is 39 years old. It shows Israeli soldiers smashing the spines of Palestinian children with hammers, leaving them permanently crippled.
History did not begin on Oct 7 2023. Israel was murdering Palestinians long before
Oct 7th & before Hamas was created. #israel
Congratulations to Pakistan’s regime for announcing to the world that neither international law nor our own Constitution applies when it comes to political prisoners. Release Imran Khan!
Israeli forces occupied a Palestinian-American’s home in the occupied West Bank for 17 days. Meanwhile, Israeli soldiers raided a Palestinian wedding and arrested the groom, as deadly Israeli attacks across Gaza continue.
Al Jazeera’s Mohamad Saleh has the latest.
🚨 Pakistan lectures the world on human rights while a 12-year-old girl reportedly loses her life in PoJK during firing by its forces. When even children are not safe, Islamabad has some serious questions to answer.
Shameful double standards!
#PoJK#PakistanExposed #HumanRights