فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہر بات پتھر پر لکیر تو ہے ہی لیکن ان کی منہ سے یہ باتیں سن کر بہت شاندار لگی بہت مزیدار انداز میں یہ باتیں کی ہے
(1).اپ پندرہ سو لوگ اکھٹے کرکے کہتے ہے کہ ہم بلوچستان کولے جاینگے.
آپ کے دس نسلیں بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتے۔❤❤
(2)اگر مجھے لگا کہ پاکستان جانے والے ہے تو ہم آدھی دنیا کو ساتھ لے کے جاینگے۔❤❤
(3)مجھے ایسی دنیا قبول ہی نہیں جس دنیا میں پاکستان نہ ہوں۔❤❤
��ہ جو الفاظ ہے فیلڈ مارشل کے ہیں یہ سننے میں معمولی لگتے ہے لیکن ان باتوں پر غور کرنے کے بعد انسان سمجھ سکتا ہے کہ ان باتوں میں کتنا درد ہے اس طرح کی باتیں کوئی عام یا بزدل کی بس کی بات نہیں ایسے کہنے کیلئے ببرشیر کادل اور ملک کیلئے سچاپیار کا ہونا لازمی ہے جو دونوں خصوصیات فیلڈ مارشل سید عاصم منیر میں بدرجہ اتم موجود ہے ببر شیر کادل اور وطن سے سچی محبت ۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
ذندہ باد ❤❤❤
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#فوج_ہماری_پہچان #ہماری_شان_پاک_فوج #وطن_کے_محافظ