سندھ بھر میں 8636 سائنس گریجویٹ نوجوان سڑکوں پر آگئے۔ اشتہار کو 2 سال گزر گئے اور ٹیسٹ کو 8 ماہ گزر جانے کے بعد بھی کوالفائیڈ سائنس ٹیچر امیدواروں کو آفر آرڈر مل نہ سکے۔سندھ میں ٹیچر بھرتی عمل کو مکمل کرنے میں سالوں لگ جاتے ہیں۔ نوجوانوں کی عمریں نکل جاتی ہیں
تمام کامیاب جونیئر سائنس ٹیچر (JST) امیدواروں سے گزارش ہے کہ کسی ایک نوٹیفکیشن کو دیکھ کر اپنی جدوجہد کمزور نہ کریں۔ نوٹیفکیشن دیکھ کر اس طرح خاموش ہو گئے ہیں جیسے تمام 8,636 کامیاب امیدواروں کو آفر آرڈرز جاری ہو چکے ہوں
*"If there is no progress in the Junior Science Teacher process by the 10th, we want to tell the government that we will also be on the roads."*
@sardarshah1@BBhuttoZardari