کے پی کے میں پی ٹی آئی کو موقع ملا اس دورانیے میں کیا ایسی اصطلاحات نافذ کی گئیں کہ اسے وفاق میں جگہ دی جائے.جس دن ہم سب یہ سوچنا شروع ہو گئے اس دن عمران خان کی فضول بک نک سننے والے چند ایک رہ جائیں گے....!!
گستاخی معاف...!!!!
@Azad73373456 تیری آنکھوں کا جام پی کر ہم
جھوم جائیں تو کیا تماشہ ہو ۔
میرے گلے میں وہ ڈال کر بانہیں ۔
نزدیک آئیں تو کیا تماشہ ہو
زخم کھا کر بھی اپنے دشمن پر۔
مسکرائیں تو کیا تماشہ ہو ۔
جان تجھ پر لُٹا کر اے جانِ 'مہر'
ہم جان سے جائیں تو کیا تماشا ہو
زاتی خیال ھے کہ پاکستان کے اکلوتے سچے,دیانت دار,صادق و امین اصول پرست اور محبِ وطن شخص 'بابا رحمتا' کو وزیرِ اعظم بنا دینا چاہیے تاکہ 'اوپر والوں' کا بھرم بھی قائم رھے کہ جمہوریت ھے مارشل لاء نہیں ھے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے.
#مہر
@azazkhanbtk@Neeha2000 نا نا..بالکل نا...شک کا فائدہ میشا شفیع کو وہی دے گا جس طیچارے نے میشا شفیع کو دیکھا نہی ہوا چرس کا سوٹا لگاتے اور وائن کا گلاس پکڑے.جو جانتے ہیں کہ کون کیا ھے وہ شک کا فائدہ میشا شفیع کو نہیں دیں گے بھولے بادشاہو
@azazkhanbtk@Neeha2000 کچھ نہی کیا بس گلا لائی کی طرح عرصہ گزر جانے کے بعد ہراسمنٹ یاد آئی ھے کہ ہان ہائے میرے نال تے ہراسمنٹ دا واقعہ ہویا سی...جان دیا سرکاد..🤣😂🤣
میری اداسی کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ لوگوں نے سوچنا چھوڑ دیا ہے, اداس ہونا چھوڑ دیا ہے. وہ لوگ بہت خطرناک ہوتے ہیں جو نہ سوچتے ہیں اور نہ اداس ہوتے ہوں
. یہاں میں یہ بات بھی کہتا چلوں کہ جو لوگ نہ سوچتے ہیں اور نہ اداس ہوتے ہیں وہ فقط اپنی صورت اور ہیت کے اعتبار سے انسان ہوتے ہیں
دو سچے مسلمان اور عاشق رسول۔
دنیا جہاں کے لئے لاکھوں لائکس دیتے ہیں۔
ان شیروں کے لئے کتنے لائکس؟
شیطان، مردود لبرلز، جہنمی ملحد اور وہابی آپکو شئیر کرنے سے روکیں گے۔
🙄🙄🙄🙄🙄🙄🙄
میں تم سے بارہا کہہ چکا ہوں میں نے ایسی فضا میں پرورش پائی ہے جہاں آزادی گفتار اور آزادی خیال بہت بڑی بدتمیزی تصور کی جاتی ہے۔جہاں سچی بات کہنے والا بے ادب سمجھا جاتا ہے جہاں اپنی خواہشات کا دبانا بہت بڑا ثواب خیال کیا جا��ا ہے
ڈرامہ بازی بند کرو ۔ووٹ بچنے والے کو نکالا ہے تو ووٹ خریدنے والے سرور کو بھی نکالو اور ان 11 سینیٹرز کو بھی جنہوں نے پیسے لے کر سب سے بڑے ڈاکو زرداری کے امیدوار سلیم مانڈی والا کو ووٹ بیچے ۔قوم کو بیوقوف سمجھتے ہو.