کل 14 آگست کی سب سے خوبصورت ترین مناظر 🔥
بچوں کو بھی عاصم ریجیم سے نفرت ہے!!
بچے عاصم منیر اور باقیوں کو جوتے مار رہے ہیں!!
یقین کرے اگر کوئی غیرت مند ہوتا تو یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد استعفی دیتا!!
تحریک انصاف کا جلسہ ہوتا سب سے پہلے قومی ترانہ لگتا پھر قائد اعظم کا ذکر ہوتا یہ وفاق کیلئے بہت اچھا۔۔۔۔ تحریک انصاف تو پورے پاکستان کی بات کرتی ہے اس نے لسانی بنیادوں پے سیاست نہیں کی ۔۔۔۔۔۔
مشاہد حسین سید:-
مجھے ایک بڑے بندے نے کہا کہ عمران خان نشہ کرتا ہے میں نے اس سے کہا کہ خدا کا خوف کرو جو بندہ اس عمر میں ویٹ پہن کر نتھیا گلی کے پہاڑ چڑھ جاتا ہے آپ کے بیچارے SSG کے کمانڈو پیچھے رہ جاتے تھے کیا وہ نشہ کرتا ہو گا ! فواد چوہدری ۔۔۔
زمین کو تقسیم کر کے ایک ملک بنا لینا آزادی نہیں ہوتی انسانوں کو ان کے بنیادی حقوق دینا آزادی کہلاتی ہے ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوتا ہے جس میں ہر انسان واجب التکریم ہو
ایک انڈین واہگہ بارڈ پہ ویڈیو بنا کر دیکھا رہا ہے کہ پاکستانی عوام نہیں ہے ۔
پاکستانی عوام کے دل سے حب الوطنی ختم ہوتی جارہئ ہے لوگوں کو اب انٹری�� ہی نہیں رہا ۔
یہ سب کچھ عاسم منیری ٹولے نے کیا ہے
پنجاب پولیس،
پاکستانی جھنڈا اٹھانے پر، ریحانہ ڈار کو سیالکوٹ سے گرفتار کر رہی ہے۔
ریحانہ ڈار کو چاہیے, آمریکہ یا اسرائیل کا جھنڈا اٹھاتی, پھر پنجاب پولیس آپکو ہاتھ لگانے کی ہمت نا کرتے!!
ایثار رانا جاہل ن لیگیوں کی منجی ٹھوکتے ہوئے👏
عمران خان ملک کو ڈیفالٹ کر گئے پاکستان کو سری لنکا بنا چکے تھے۔
جب پاکستان ڈیفالٹ ہو رہا تھا پٹرول 155 روپے ڈالر 180 روپے کا تھا۔
اب ڈیفالٹ نہیں ہو رہا تو پٹرول 316 اور ڈالر 280 تک پہنچ گیا۔
آج غریب عوام کے پاس روٹی نہیں ہے زیادہ بل آنے پر شہری نے خودکشی کر لی! آپ کہہ رہے ہیں عمران خان نے ملک ڈیفالٹ کیا۔
دنیا کے امیر ترین ممالک میں شمار ہونے والے ملک کے وزیر خارجہ! بمقابلہ ایک لاکھ ہزار ارب قرض میں ڈوبے ملک کے افسران! مسئلہ کسی ایک تقریب کا نہیں ہے، مسئلہ ہماری حکمران اشرافیہ کا مائنڈ سیٹ ہے۔وہ ��ائنڈ سیٹ جو عوامی پیسے پر جہاز سے لے کر بگھی تک کا استعمال اپنا استحقاق سمجھتے ہیں۔
مسرّت ہلالی کے فیصلوں میں حرامی پن ہے اور یہ عورت ہونے پر دھبہ ہے جیسے ملٹری کورٹ کے حرامی پن والے فیصلے سے اِس نے بچوں کی زندگیاں برباد کی ہیں۔ اِن بیشرم کرداروں کو name اور shame کریں۔ دو دِن کی تنقید سے یہ پھڑک گئیں۔
شہباز گِل 🔥
@TeamiPians#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
سمندر پار پاکستانی online نظرانہ فطرانہ قربانی زکوٰۃ اور اب دیگ بھی دے سکتے ہیں۔ پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں۔ پیسے بھیجوا سکتے ہیں۔
لیکن آن لائین ووٹ نہیں ڈال سکتے۔
رجھ کے بے شرموں سے واسطہ پڑا ہے ویسے
مریم نواز کی پنجاب پولیس نے شہریوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا معمول بنا لیا ہے۔ گھروں میں داخل ہونا، دروازے توڑنا اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کہاں کا قانون ہے؟
ایک شہری کے گھر کا دروازہ توڑا گیا تو محلے دار اکٹھے ہوگئے اور پولیس کو وہاں سے جانے پر مجبور کردیا۔ سوال یہ ہے کہ شہریوں کے گھروں کی حرمت اور بنیادی حقوق کی حفاظت آخر کون کرے گا؟ کیا پنجاب میں قانون صرف کمزور شہریوں کے لیے رہ گیا ہے؟
14اگست آزادی کا دن مگر سندھ جاؤ گے تو اغواء ہو جاؤ گے۔ بلوچستان جاؤ گے تو مار دئیے جاؤ گے۔ کے پی کے جاؤ گے تو دہشتگرد کھلاؤ گے۔اور اگر پنجاب جاؤ گے تو حق مانگنے پر اٹھا لیے جاؤ گے۔
عمران خان کے دور میں 12 سو کروڑ کا طیارہ نہیں لیا گیا تھا،
عمران خان کے دور میں خواتین کو تھانے میں لیجا کر مار نہیں دیا جاتا تھا،
عمران خان کے دور میں خواتین کے ساتھ جیلوں میں زیادتیاں نہیں ہوتی تھیں،
ہاں اسے ٹک ٹاک بنانی نہیں آتی تھی، لیکن اس کے دور میں امن تھا، ایثار رانا
بریکنگ نیوز 🚨سردار لطیف کھوسہ کھل کر حق سچ بول گیا۔ ہر طرف ہل چل مچا دی 🔥🔥
ہر ایک ضلع پر سیکٹر کمانڈر مسلط ہے اور وہ سیکٹر کمانڈر صرف ایک پارٹی پی ٹی ��ئی کے پیچھے لگائیں گئے ہیں۔ ان سیکٹر کمانڈرز کے ذمہ ایک ہی کام لگایا گیا ہے، فا��م 47 کے ذریعے جعلی لوگوں کو عوام پر مسلط کرنا۔ بیچ میں اپنی بچیاں پیش کرنے والا ٹاؤٹ ندیم ملک بولا، تم فوج پر الزام لگا رہے ہو۔ پھر آگے سردار لطیف کھوسہ نے دبنگ انداز میں پھر دوبارہ کہہ دیا بلکل میں ٹھیک کہہ رہا ہوں۔ یہ لوگ ظالم ہیں، کرپٹ ہیں، نااہل ہیں۔