شعر ہے یا خطا کا دعوت نامہ ‼️
شاعروں سے شاعرات بھی دوقدم آ��ے ہیں
شعر دیکھیے ۔۔۔
مرے رخسار پر رخسار رکھ کے دیکھ لو ناں
خطا تو ہے مگر اک بار خطا کر کے دیکھ لو ناں
ڈاکٹر تیشیہ شیریں
https://t.co/IFLR1Lu0SM
"If you lose your wealth, you lose nothing. If you lose your health, you lose something. But if you lose your honor, consider that you have lost everything."
https://t.co/0V6scIeioe
پہلے مجھے سنوارا گیا پھر مجھے بگاڑا گیا
کسی تیسرے شخص کی خاطر
مجھے دل سے اتارا گیا
میری ساری چاہتیں بیکار گئیں
میری محبت کو میرے منہ پر مارا گیا
Aslmualikum good evening🌹🌹🌹
M Bilal Armani
https://t.co/gnOVEHQ59k
درخت کی چھا��ں میں کھڑے ہیں دونوں
پر دل کے فاصلے کم ہو نہیں پاتے
وہ ہاتھ بڑھاتا ہے التجا کے ساتھ
وہ نظریں جھکائے، کچھ کہہ نہیں پاتی
https://t.co/MyWfejlyXQ