اس اکیلے یوٹیوبر نے مودی کی الیکشن میں ڈھولکی بجا دی تھی پھر تنقید ہوئ کہ پردیس بیٹھ کر باتیں کرنا آسان ہے ہمت ہے تو بھارت آ ، اگلا اب دہلی میں کھڑا کو کر مودی کو للکار رہا ہے
دوسری طرف شہباز گل عادل راجہ آج بھی لندن امریکہ ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر بھیک میں ڈالر مانگ رہے ہیں
ارشاد بھٹی نے کیپٹن صفدر سے یہ سوال بھی پوچھا کہ فرائی پان سے کپڑے کس طرح استری کیئے جاسکتے ہیں۔حقیقت یہ ہے انسان جیل جائے بغیر یہ تصور ہی نہیں کرسکتا کہ وہاں کس طرح کے مسائل درپیش ہوتے ہیں۔اڈیالہ جیل کی یاترا سے پہلے مجھے بھی مریم نوازشریف کا فرائی پان سے کپڑے استری کرنے کا دعویٰ ناقابل فہم محسوس ہوتا تھا۔جیل کے سیل میں چائے بنانے یا کھانا گرم کرنے کے لیئے کوئلوں کی انگھوٹھی استعمال ہوتی ہے۔فرائی پان کو اچھی طرح صاف کرکے کوئلے دہکا کر اس پر رکھے جاتے ہیں اور پھر کپڑے استری کیئے جاتے ہیں۔یہ معمول کی بات ہے
فیکٹ چیک: میں نے سعودی حکام سے تصدیق کی ہے کہ اب تک پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے سعودی سفیر میجر جنرل (ر) راجح بن طامی پاکستان پہنچے ہی نہیں ہیں نہ ہی انہوں نے مذہبی رہنماوں سے کوئی ملاقات کی نہ کوئی کھانا کھلایا ہے۔ یہ مکمل فیک نیوز ہے۔
ٹرینڈ کو اٹھانے میں جمعیت کی سوشل میڈیا ابابیلوں نے خاص کر سعید بھائی نے بہت رول ادا کیا ان کا شکریہ
من متسم بھائی ، وحشی گروپ خاص کر انکی خواتین نے جوش دیکھایا ، راجہ کبیر ، میاں داؤد اور نون لیگ کے والنٹیر بھی جتے رہے رضی دادا نے بھی بہت ساتھ دیا
اس کے علا��ہ جس نے ایک بھی پوسٹ کی ری پوسٹ کی لایک شئیر کیا ان سب چھوٹے بڑے اکاؤنٹ کا بہت شکریہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے
#PakistaniStandsWithSaudi
میں عمیرہ احمد کی بڑی فین تھی ۔ لیکن یہ ڈرامہ لکھ کر اس نے چول ہی ماری ہے ۔ مطلب اگر کوئی شخص برا ہو تو اپنا کردار مزید اچھا کرنے کی بجائے آپ برائی میں اسکا مقابلہ کرتے ہوئے گٹر میں گر جائیں ۔گھر سے بھاگ جائیں تاکہ بچے بڑے ہو کر سوچیں کہ ہمارے ماں باپ میں سے زیادہ گھٹیا کون تھا ؟
مزدور سڑک پہ نہیں آ سکتا کیونکہ وہ ایک دن کام نہیں کرے گا تو اس کا گھر نہیں چلے گا،
یہ وہ حقیقت ہے جس سے ہماری اشرافیہ آگاہ ہے اور اسی سے شہہ پا کر وہ اس رکشہ ڈرائیور سے ایک لیٹر پیٹرول پر ڈیڈھ سو ٹیکس لیتی جس کی سارا دن کی کمائی ہزار روپیہ ہوتی،
یہ اس قدر ظالمانہ نظام ہے کہ ایک مزدور یومیہ ٹیکس اپنی دیہاڑی کے تین گنا ادا کرتا ہے،
اور اس ٹیکس سے حکمران فری بجلی فری پیٹرول اور مفت ہوائی سفر کرتے...!!
انڈیا کے اس سٹوڈنٹ کی باتیں غور سے سنیں اس کا مطالعہ اس کا استدلال چیک کریں اس کے مسلمانوں کی سیاسی تاریخ کے حوالے چیک کریں ابھی یہ تعلیم کی بربادی پر احتجاج کر رہے
ہمارے والے تو سکول ہی بیچ کر بیٹھ گے ہیں
اس ویڈیو کو صرف سنیں نہیں، بلکہ ��مجھنے کی کوشش کریں۔ دیکھیں کہ گفتگو کس ترتیب سے کی گئی ہے، دلائل کیسے پیش کیے گئے ہیں، آواز کی پچ کہاں بلند یا نرم ہوتی ہے، لہجہ کتنا پراعتماد ہے، الفاظ کی ادائیگی کتنی واضح ہے، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ دلیل کتنی مضبوط اور منطقی ہے۔ ایک اچھی گفتگو صرف الفاظ سے نہیں، بلکہ انداز، لہجے اور مضبوط استدلال سے مؤثر بنتی ہے۔
نوشیروان برکی کے دس ہسپتالوں کو 75ارب روپیہ دیا گیا صحت کارڈ کے نام پر اور باقی پورے کے پی کے ہسپتالوں کو 60ارب تقریباً اس شوکت خانم اور برکی فیملی نے ایک کے پی کے سے اتنا دھن بنا لیا ہے کہ گر یہ سارے شوکت خانم سے کمانے کی کوشش کرتے ��و ان کو اک صدی لگتی،
یہ برکتیں ہیں شعور کی...!
آئ جی کشمیر کیپٹن لیاقت نے صحافی کو چاروں شانے چِت کر دیا👏
آپکے بھائ کو کوئ قتل کردے سینہ چاک کر کے زندہ بھائ کی انتڑیاں نکال کر اسکے اوپر کھڑے ہو کر ناچیں تو میں آپکو بولوں بھائی کے قاتلوں سے مذاکرات کر لو تو کیا آپ بیٹھ کر بات چیت کر لیں گے؟
اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
نہ ھمشیرگان نہ پارٹی کوئ نہیں چاہتا کہ IK باہر نکلے ۔ یہ گفتگو کسی IK کے دشمن کی ھو سکتی ھے بہن کی نہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں حکومت مخالفوں پہ قیامتیں بیت گئیں مگر وطن سے محبت کو غیر مشروط اور غیر متنازعہ رکھا گیا۔
اس وقت بہادر وہ نہیں ہے جو پاکستان کے خلاف بول رہے ہیں بہادر وہ ہے جو پاکستان کے حق میں بول رہے ہیں۔۔ہم بغیرت تھوڑی ہے جو اپنے ملک پاکستان اور اپنی افواج کے خلاف جائیں گے پاک فوج کو جہاں بھی ہماری ضرورت پڑی ہم ساتھ کھڑے ہوں گے🇵🇰🫡
مفتی طارق مسعود جیسے علماء وقت کی اہم ضرورت ہے
شہادتِ حسین (ع) یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ وقت کے یزید کو تاحیات آرمی چیف بنانے کی پیشکش کرنا اور پھر اگلے وقت کے یذید کے اُستاد کے پاس اعظم سواتی کو صلح کا پیغام دے کربھیجنا حرام ہے۔۔۔شہادتِ حسین(ع) یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ کبھی وقت کے یذید(امریکہ)کو دشمن اور کبھی دوست قراردینا حرام ہے۔۔۔شہادت حسین(ع) یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھے ہو تو یذید بن جاؤ اور اقتدار سے اُترو یا اُتار دیے جاؤ تو اپنے آپ کو امام حسین(ع) کی طرح پیش کرنا بھی حرام ہے۔۔۔شہادت حسین(ع) یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ جس طرح کوفی اور بنواُمیہ یذید کو نعوذ باللہ ولی اللہ قرار دے کر دنیائے عالم کو دھوکا دیتے تھے۔۔اِسی طرح کسی دینی دنیاوی اخلاقی علمی اور صلاحیتوں کے حوالے سے ایک تیسرے نہیں ہزاروے درجے کے کھوچل انسان کو خدائی اوتار اور مافوق الفطرت انسان اور ہستی کے طور پر پیش کرنا صریحاً حرام ہے۔۔۔شہادت حسین(ع) یہ سمجھا گئی ہے سوشل میڈیا(گلیوں محلوں گھروں) میں جملوں لفظوں فقروں شعروں اور ڈائیلاگ بازی کے پھوکے فائر کرنے والے اہلِ کوفہ سے بھی بدتر ہوتے ہیں۔۔۔شہادت حسین یہ بھی سمجھا گئی ہے کہ حق کے لیے کھڑا ہونے کے لیے حق کا ہونا ضروری ہے۔وقت کے یہودی اور صیہونی ایجنڈے کو حق قرار دے کر اپنی نک دا کوکا کی تحریک کو حسینیت سے منسوب کرنا قطعاً حرام ہے۔۔۔شہادت حسین یہ بھی سمجھا اوربتلا گئی کہ اپنی اپنی مرضی کا حق اور سچ بنا کر فتنہ و فساد کی تحریکوں کو حسینیت سے منسوب کرنا بھی حرام ہے۔۔۔تھوڑا اور فلسفہ شہادتِ حسین(ع) سمجھاؤں کہ کافی ہے۔۔۔!!
دیکھیں بھائی، آپ نے کانسیپٹ کلئیر رکھنا ہے!
اگر ایک بھی فوجی کوئی کام کرے تو قصور آرمی چیف کا ہے۔
لیکن اگر ماہرنگ لانگو کے بلائے ہجوم کے سینکڑوں لوگ فوجیوں کو پتھر مار کر شہید کردیں اور ماہرنگ لانگو ایک بھی مرتبہ انہیں نا روکے تو قصور ماہرنگ لانگو کا نہیں
یہی لبرانڈو اصول ہیں
اگر ایک شخص کے خلاف اسرائیل بھی وہ اسے قتل کرنا چاہتا ، انڈیا بھی اس کی جان کا دشمن اور پی ٹی آئی اور یوتھیے بھی اسے اپنا بدترین دشمن مانتے تو یہ بات کہنے دیجئے یہ شخص واقعی پاکستان کے لئے کچھ بہت اچھا کر رہا ہے یہ مسلم ممالک کے لئے ایک ایک امید ہے اس لئے سب محب وطن اس کا ساتھ دیں
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️