السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈
```💢♥️جمعہ♥️مبارک♥️💢```
┈┉┅━❀🍃🍁🍃❀━┅┉┈
سلام ہو اُس محبوبِ خدا ﷺ پر، جن کے ذکر سے دل مہکتے ہیں، جن ﷺ کی محبت روح کو معطر کرتی ہے اور جن ﷺ کا جمال بیان سے باہر ہے
صبح بخیر🌹
#رازٍ_مومن#رازٍ_محبت
ہم سب غزہ کو بھول گے سردیاں آ گئیں غزہ کو اس وقت آپ سب کی توجہ کی بہت ضرورت ہے ٹرمپ کو بھی اہلیان غزہ کی بدعائیں لے ڈوبی ہیں
اللہ پاک کائنات کے سب سے مظلوم اور بے کس لوگوں کی تو ہی مدد کر