میری باتیں اور الفاظ ننگے ہیں معزرت میں الفاظ کو کانڈم نہیں پہنا سکتا آپ اگر میری بات نہیں برداشت کر سکتے مطلب آپ بزدل ہو اور یہ معاشرہ نا قابل برداشت ہے☠️🖤
مرد کی بد صورتی...😔
مرد کی سب سے بڑی بد صورتی اس کی خالی جیب ہے..🤐
جس مرد کے پاس پیسہ ہے وہ مرد عورت کے لیے بد صورت ہو کر بھی دنیا کا حسین ترین مرد ہے.. 😏
Bohemian💀🖤
@GFarooqi یہ وہ ہے جسنے خان اور اُسکی بیویوں پے ساری صحافت رکھی وہ عورتیں نہیں؟؟ پی ٹی آئی کے ورکرو اُنکے تمام لوگوں کے گھروں میں چھاپے مارے جانے پر عورتوں کی تزلیل ہوی تب اسنے ایک لفط نہیں کہا عورتوں پر تب یہ فیمنیسٹ تھی
@GFarooqi ساری زندگی فیمنسٹ رہی جب کبھی کوئی بات ہوئ عورت کارڈ کھیلنے لگ گئی!!! پکڑا ہمیشہ وہ جائے گا جسنے شیر کی ہوگی غریب بندہ ورنا جس نے تصویر کھینچی تھی قصور اُسی کا تھا!!