How to Use
Massage the oil gently into your scalp and work it through the lengths of your hair.
Leave for 1–2 hours or overnight, then wash thoroughly with shampoo.
Use 2–3 times a week as part of your regular hair-care routine.
A simple ritual. A botanical blend. Healthier hair.
A nourishing daily hair-care ritual made with a carefully selected blend of 14 botanical oils and herbs
Ingredients and details in the thread and following is the website link
https://t.co/i0yJV7Eq2O
#herbalhairoil#hairoil +
Choosing a DHA Lahore plot for your future home?
Check the street, commute, nearby services and building requirements.
A phase name alone cannot tell you how daily life will feel.
Faraz Khan | Estate Square
Phone/WhatsApp: 0300 84 85 657
#dhaLahore
Looking for a possession plot in DHA Lahore?
I'm focusing Estate Square on buyers with a clear budget, plot size and purpose.
Share those details and your buying timeline to discuss your requirement.
Phone/WhatsApp: 0300 84 85 657
#DHALahore
مریم نواز شریف نے کوئی ایسی غلط بات نہیں کی
وہ وزیراعظم پاکستان نہیں
بلکہ وزیر اعلی پنجاب ہے
وہ پنجاب کے عوام کی حفاظت کی ذمہ دار اور صرف پنجاب کے عوام کو جوابدہ ہے
محفوظ پنجاب کیلیے حکومت پنجاب بہت کامیاب اقدامات کر رہی ہے
پاکستان میں دہشت گردی کون کرتا ہے؟؟؟ TTP
TTP کو کون سپورٹ کرتا ہے؟؟ PTI
KPK میں TTP کے خلاف ریاست کے آپریشن میں رکاوٹ ہی PTI کی حکومت ہے
پنجاب میں TLP والے شر پسند تھے
اسی وزیراعلی نے TLP کا پتہ صاف کر دیا
KPK کی حکومت TTP کا صفایا کیوں نہیں کرتی؟؟
کیوں دہشت گردوں کو سپورٹ کرتی ہے؟؟
وہیں سے دہشت گرد پنجاب بھی آتے ہیں
فضل الرحٰمن تک تو بھتہ دیتا ہے
بلوچستان میں پنجابی قتل ہوتے ہیں
اسی وزیر اعلی پنجاب نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتی حکومت بلوچستان کو دس ارب روپیہ کی گرانٹ دی❤️
سندھ کے درالحکومت کراچی کے لوگ پُرسکون زندگی گذارنے کے لئیے پنجاب لاہور آکر سیٹل ہورہے ہیں
تو پھر کیا غلط کہا @MaryamNSharif نے ؟؟؟
نام نہاد کنجر صحافی جان بوجھ کر مریم کے بیان کو twist کرتے ہوۓ لسانیت اور صوبائیت کو ہوا دے رہے ہیں
اور آگے سے یوتھیے
وہ تو ہیں ہی اینٹی پاکستان کنجر
اپنے اپنے صوبے سنبھالو بیغیرتو
اپنی عوام کو سُکھ کا سانس دو
اُنکی محفوظ زندگی کو یقینی بناؤ
پنجاب کا مقابلہ تُمہارے بس کی بات نہیں
#مریم_نے_جو_کہا_ٹھیک_کہا👍
Looking for a plot in DHA Lahore.
Tell me your budget, purpose and preferred phase.
I will compare the market and present the best three to five possession plots with
location analysis,
current demand,
physical inspection and
DHA transfer guidance.
#DHALahore
PTI ایک مرتبہ پھر وہی کرتوت کر رہی ہے
جو جرنل عاصم منیر کی تعیناتی کے وقت
تعیناتی روکنے کیلیے کئے تھے
تعیاناتی نہ روک سکے
تو 9 مئی کی بغاوت تک کر ڈالی
آجکل جمائمہ یہودن کنجری کی چھلانگیں
PTI ک�� 27 ستمبر کا احتجاج
یہ سب نئے جرنلز کی ترقیاں تبادلے نئی کمانڈ وغیرہ سے پہلے panic پیدا کیا جارہا ہے
اجلاس شاید 28/29 ستمبر کو ہے
ریٹائر ہونے والے ریٹائر ہو جائینگے
جنکی ترقیاں ہونی ہیں
وہ ترقی کر لیں گے
پوسٹنگز ہو جائیں گی
اُسکے بعد سب ٹھنڈ پڑ جاۓ گی
مران نیازی اور چاچو کا کوئی آپسی مسئلہ نہیں
نہ چاچو کے ہاتھ میں کُچھ ہے
نہ مران چاچو اینڈ پارٹی کو کُچھ سمجھتا ہے
نہ چاچو اور اُسکی پارٹی کی اتنی اوقات ہے
کہ وہ مران کنجر کا مقابلہ کر سکیں
یہ معاملہ خالص مران کُتے اور Boss کا ہے
recent history کے چار چیفس لے لیں
جنکا بل واسطہ یا بلا واسطہ اقتدار میں بہت دخل رہا
اور طاقتور تھے
جرنل ضیاء
جرنل مشرف
جرنل باجوہ
فیلڈ مارشل عاصم
میری آبزرویشن ہے
کہ جرنل ضیاء اور جرنل عاصم ایک جیسی طبی��ت کے مالک ہیں
جرنل ضیاء کیسا تھا
سب جانتے ہیں
بہتا لکھ کے میں اپنے تے پرچہ نہیں کروانا
😂😂😂😂
من حیث القوم ہمیں رنڈی رونے کی عادت ہے
جب بھی سوشل میڈیا کھولیں
یہ 24/7 بیوگان کے ماتم کا منظر پیش کرتا ہے
کوئی ایک کلپ
کوئی ایک خبر پکڑ لیتے ہیں
اور رنڈی رونا شروع
بس یہی کام ہے ہمارا
ہم ہی نہیں
وہ پ چ بھی جو سالوں سے دوسرے ممالک میں بیٹھے ہیں
وہ بھی اپنے کپڑے پھاڑ کر میدان میں آجاتے ہیں
کن لینی دیو
تہاڈے مقدر چ رونا ای لخیا
#ذہنی_مریض
آج کی دنیا میں جو اسوقت حالات چل رہے ہیں
ان حالات میں میرا پاکستان
الحمد للہ
بہترین پرفارم کر رہا ہے
پاکستان زندہ باد
پٹوار خانہ
راشد نصر اللہ کے پائنچے کو پ��ا ہوا ہے
ذرا مجھے راشد کا قصور تو بتائیں؟
ہر شخص کامیابی چاہتا ہے
کونسا پٹواری ورکر ایسا ہے؟؟
کہ جسکی یہ خواہش نہ ہو
کہ اُسکی پالش بھی اقتدار والوں کو قبول منظور ہو
اُسے بھی مراعات ملیں
راشد نے محنت کی
قسمت نے ساتھ دیا
وہ آج سیٹ پر ہے
اور بھی بہت ہیں
جو ایون فیلڈ سے سیدھے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچے
اقتدار ہے
یہ یہاں ہیں
اقتدار ختم
یہ واپس ولیت
جب سیاسی پارٹیوں کا معیار ہی خوشامد پسندی ہے
ہیر ڈیریسر
جوتیاں بنانے والے
کلپس بنانے والے
نوازے جاتے ہیں
تو ایک راشد ہی آپکے نشانے پر کیوں؟
صرف اسلئیے کہ کرولا گاڑی پر دو بتیاں اور ایک دو ڈالے آپ سے ہضم نہیں ہورہے؟
اتنا شو تو ٹکر ٹاکر بھی چلا لیتے ہیں
وہ تو پھر مشیر ہے
وہ ٹک ٹاکر کے گھر گیا
تو آپکے تاحیات قائد کی بیٹی کی اجازت یا حکم سے ہی گیا ہوگا
اگر آپ اتنے ہی معیاری unbiased ناقد ہیں
تو پھر اُن پر تنقید کی جیئے
جنہوں نے راشد کو اس سیٹ پر بیٹھایا ہے
ورنہ یہ ��حض آپکی جلن ہے
جو آپ ساڑ پھونک رہے ہیں
دوسری بات
ایکٹوسٹس کا گلہ ہے
کہ راشد اب انکے Dm واٹس ایپ میسیجز کو ریسپونڈ نہیں کرتا
ایک تو ہر میسج کرن��والا یہ سمجھتا ہے
کہ وہ میسج کرنیوالا اکیلا ہے 😂
میں نے اویں ہزاروں سافٹ بلاک نہیں کئیے
میرے جیسے کا DM میرے لئیے درد سری کا باعث ہے
چار پانچ میسج تو مجھ جیسے
جو تین میں نہ تیرہ میں
کو روزانہ آۓ ہوتے ہیں
کہ فلاں کام کروا دیں
اُسکو تو روزانہ ہزاروں میسجز آتے ہونگے
وہ اینٹرٹین کر ہی نہیں سکتا
اور نہ اُسکے اختیار میں کُچھ ہے
شو پیس قسم کا عہدہ ہے
اپنا الّو سیدھا کرلے
یہی بہت ہوگا
اور سبھی اپنا ہی الّو سیدھا کرتے ہیں
کام کہنے والوں کے کریڈٹ پر کیا ہے؟
کہ ہم آپکے ٹویٹس کو لائک RT کرتے رہے
اب بدلے میں وہ آپکے کام کرواۓ
کُج حیا کرو بیشرمو
تُھک چ پکوڑے تلن والی قوم
😂😂😂
باقی میرا راشد سے کوئی تعلق نہیں
جب یہ لندن ہوتے تھے
ہم ایک دوسرے کے میوچل تھے
مگر انکی مکھن بازی مجھے ہضم نہیں ہوتی تھی
سو میں نے سافٹ بلاک کر دیا
پرانی بات ہے