شکار پور: سندھ کے شہر شکارپور میں پولیس اہلکار نے مبینہ غلط فہمی پر کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ لکھی غلام شاہ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق ایس ایچ او علی حسن اپنی نئی نجی کار میں جارہے تھے اور نئی کار پر نمبر پلیٹ نہیں تھی، گلولو دڑو پولیس نے مبینہ طور پر گاڑی کو مشکوک سمجھ کرفائرنگ کردی۔
فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ایس ایچ او کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہیں ہو سکے،حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او تھانہ لکھی غلام شاہ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس نے فائرنگ کر نے والے اہلکار کو حراست میں لے لیا جب کہ آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کرلی۔
#SindhPolice #SindhGovernment #shokilling
#police #Encounter #educatepolice
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،،
ضروری اعلان 🤗
اس اکاؤنٹ سے میں دوبارہ پروموشن شروع کر رہا ہوں ، خاص کر چھوٹے اکاؤنٹ والوں کے لیے ، سب نے اس پوسٹ کو ایمان داری سے ریٹویٹس کرنا ہے ، لیسٹ ریٹویٹس والوں سے بناؤں گا ، شکریہ ،،،
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،
بہت عرصہ بعد دوبارا آپ لوگوں کے لیے پروموشن شروع کر رہا ہوں ، سب نے ریٹویٹس کرنا ہے میرے دوسرے اکاؤنٹ سے جو پوسٹ ہوا ہے ، میں بھی آپ لوگوں کی طرح عام شخصیت ہو ، کوئی سلیبرٹی نہیں ہو لیکن میرا اکاؤنٹ دیکھ کر حران ہو جاؤگے کیونکہ عام شخصیت کے لیے انتا فالورز بہت زیادہ ہے ، اور یہ سب کچھ اس طرح ہر پروموشن پوسٹ پر حاضری دینے کا نتیجہ ہے ،
خاص طور پر میں @PtiPromo کا بہت شکر گزار ہوں کہ اس نے میرا کئ بار پروموشن کیا ہے اور مجھے اچھا ریزلٹ ملا ہے ، الحمدللہ ،