Thanks Karachi.
Thanks District West and Kemari.
Congratulations to all Party workers Local bodies members party organisations and Leader ship.
G A Bhutto G A Pakistan.
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی شاندار کامیابی پر لیڈر شپ اور تمام جیالوں کو مبارک بات پیش کرتے ہیں
عمرفراز خان سواتی ضلع کیماڑی یو سی 6
بھارتی میڈیا جھنجھلا اٹھا پاکستان کا نوجوان وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو کا نواسہ بینظیر بھٹو کا لخت جگر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہی چھایا ہوا ہے اب بھارتی میڈیا کو سمجھ نہیں آرہی کہ وہ لائن کیا لیں بوچر آف گجرات کے دور حکومت میں
#PakFMatSCO
سجن گوٹھ بلدیہ ٹاؤن میں ڈی گول شہید عیدی امین فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں شائقین فٹبال کی موجودگی ميں کھلاڑیوں اور انتظامیہ میں ٹرافی نقد انعامات کی تقسیم مستقبل میں مزید ایونٹ کرانے کا عزم۔@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk