It’s a complete lie if anyone tells you that Muslims are supposed to hate people of the other books.
Respect and be kind to the People of the Book.
Tawrat to Musa (AS),Jews
Zabur to Dawud (AS)
Injil to Isa (AS),Christians
Quran to Prophet Muhammad(ﷺ),final messenger of Allah.
عمران ریاض خان کا عاصم منیر کو پیغام!!
تم کرسی سے اترو, تمھارے حق میں 25 کروڑ عوام ایک بھی بندہ نہیں ملے گا, جو کہے گا, کہ عاصم منیر ایک زبردست جرنیل تھا, تم پاکستان کے غیر مقبول ترین جرنیل ہو, عاصم منیر
So Pakistan dumped $500 million of public money into a crypto deal backed by Trump's family—and all it bought us was a meeting with Kash Patel in Valhalla?
At this rate, we're not investing—we're donating. And the ROI? A handshake and a photo op while the people of Pakistan foot the bill.
Truly, the greatest return on investment since... well, never.
مرشد عمران احمد خان نیازی کی بہن علیمہ آپا نے کے پی کے میں سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کیا ہے۔
علی محمد خان لکھتے ہیں کہ
"تحریکِ انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں ہے۔"
علی محمد خان صاحب!
آپ تب کہاں تھے؟
جب خان صاحب کی بہنوں پر تیزاب ملا پانی پھینکا جا رہا تھا؟
آپ تب کہاں تھے؟
جب خان صاحب کی بہنوں کو سڑکوں پر گسیٹا جا رہا تھا؟
آپ تب کہاں تھے؟
جب ورکرز کو اڈیالہ جیل کے باہر گرفتار کیا جا رہا تھا؟ آپ تب کہاں تھے؟
آپ کہیں نظر آئے؟
تین سال میں آپ نے خان صاحب کی رہائی کے لیے کیا کیا؟
خان صاحب کی بہنیں اپنے بھ��ئی کی رہائی کے لیے، ان کی صحت کے لیے فکر مند ہیں، اور یہ ایک فطری بات ہے کہ اگر ایک بھائی تکلیف میں ہو تو بہنیں سکون سے نہیں بیٹھ سکتیں۔ یہ ایک فطری عمل ہے
ان کا مطالبہ یہ نہیں تھا کہ ہمیں کوئی عہدہ لینا ہے یا سیاست میں آنا ہے۔
ان کا مطالبہ صرف یہ تھا کہ ہم اپنے بھائی کی ایک جھلک دیکھ لیں ان سے بات کر لیں اور عوام کے لیے ان کا کوئی پیغام لے آئیں۔
میرے سامنے نورین آپا کو گسیٹا گیا، میرے سامنے خان صاحب کی بہنوں پر پانی پھینکا گیا۔ یہ سب کچھ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، لیکن یہ بدبخت قیادت نظر نہیں آئی۔
تقریباً اسی ہزار سے زائد عہدیداران پورے پاکستان میں ہیں، لیکن اڈیالہ جیل کے باہر دس ہزار افراد کا ہدف بھی حاصل نہ کر سکے۔
یہ پارٹی میرے خان کی ہے۔
ہم خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ ہیں
انہوں نے سٹریٹ موومنٹ کا کہا، تو سہیل آفریدی کہاں ہے؟ ابھی تک سٹریٹ موومنٹ کیوں شروع نہیں کی؟
دوسری جانب جنید اکبر نے ابھی تک تنظیم سازی مکمل نہیں ہوئی، پنجاب کی تنظیم سازی بھی مکمل نہیں ہوئی۔
آپ لوگ سٹریٹ موومنٹ نہیں کر رہ��، احتجاج نہیں کر رہے
تو مجبوراً خان صاحب کی بزرگ بہنوں کو سڑکوں پر آنا پڑا
خان ہے تو یہ پارٹی ہے
خان ہے تو یہ سب کچھ ہے۔
خان کے بغیر یہ پارٹی کچھ بھی نہیں، نہ آپ کا مستقبل ہے، نہ پاکستان کا مستقبل ہے، نہ کچھ اور۔
لہٰذا خان صاحب کی بہنوں کا ساتھ دیں۔
انہیں معلوم ہے کہ کیا کرنا ہے
انہیں سب علم ہو چکا ہے۔
سب کچھ جاننے کے بعد وہ خود سڑکوں پر نکلی ہیں۔ اس لیے ان کا ساتھ دیں، خان صاحب کی بہنوں کو مضبوط کریں، اور خان صاحب کی رہائی کے لیے سٹریٹ موومنٹ چلائی جائے۔
شکریہ۔
بریکنگ نیوز 🚨انصافیو!! چھا گئے تُسی 🔥🔥
علمیہ خان کے خلاف ٹویٹ کرنا زلفوں والی سرکار کو مہنگا پڑگیا۔ پہلے ایک ہی گھنٹے میں خان کے سپاہیوں نے کمپرومائز ٹاؤٹ علی محمد خان کو دُھو کر رکھ ڈالا۔ طارق متین صاحب نے اپنے ویلاگ میں لائیو چھترول کی اپڈیٹ دے دی۔
Massive crowds in the streets of Dir to welcome @Aleema_KhanPK who is raising awareness against Imran Khan’s illegal, unjust, and inhumane detention conditions.
#ReleaseImranKhan
After months of legal setbacks and political uncertainty, @Aleema_KhanPK has announced she will personally lead a public movement demanding the release of her brother, @Imran, held in detention since August 2023.
The call has drawn a strong public response, with supporters gathering in large numbers to launch the campaign reflecting the depth of concern surrounding Khan’s continued detention. The international community must take note. @ICJ_org@UNHumanRights
اس دلے کو کرنل نے میسج کیا ہو گا کہ اور کوئ تو بچا نہیں چل تو ہی باریک واردات ڈال اور علیمہ خان کے خلاف کوئ بحث چھیڑ ، اس پر اور اس سے ملتے جلتے ہر دلے پر لعنت جو کرنیلوں کا دلال بنا ہوا ۔۔۔