عمران خان ایک فرد نہیں بلکہ ایک تحریک ہے، جو ہر دور میں زندہ رہے گی۔ ان کی قید نے اس تحریک کو مزید مضبوط کیا ہے، اب ہم ہر ظلم کا مقابلہ کریں گے، ہم اپنی جان کا نذرانہ پیش کریں گے۔
ہر ظالم کی موت، ہمارا نصب العین۔
#ImranKhanHealthMatters#InsafiansPower
عمران خان نےعدالت میں بیٹھےرہنےکاحکم دیاتھا آخر کیوں نہی وکلاقیادت اورممبران اسمبلی اکٹھےجمع ہوکر عدالت کےباہردھرنادےسکتے۔عدالتوں کودروازے کھولنےپرمجبورکریں۔عمران خان کی جان کوشدید خطرات لاحق ہیں۔نہ قیادت کےمنہ سےپریس کانفرنس ہوتی ہےنہ دھرنادیناہے۔کرناکیاہے؟؟؟
میرے بیٹے کو بائیس مئی کو دوکان سے پولیس گرفتار کرکے تھانے لے گئی وہاں سے جیل منتقل کیا گیا ہم تیس مئی کو ضمانت کے سلسلے میں گئے تو کہا گیا سات جون کو ضمانت ہوگئی بعد میں بتایا گیا کہ اس کو فوج لے گئی ہے کہاں لے گئی کسی کو پتہ نہیں۔
ملٹری کے کالے قانون کے تحت چار سال قید کی سزا پانے والے ،تیں معصوم بچوں کے باپ فریج ٹیکنیشن اکرام اللہ کے والد کی گفتگو
#PakistanUnderAsimLaw
اسوقت خان صاحب کی زندگی اور صحت سے زیادہ کچھ بھی اھم نہیں ھے
پارٹی کی گیدڑ شب یا تو خان صاحب کی رھائی کےلئے امور علاجِ کےلئے مؤثر اقدامات کرے یا پھر گھر کو دفع ھو جائے
#ImranKhanHealthMatters
This fascist regime of a mad tyrant is rapidly crumbling, every new day brings them closer to their inevitable downfall.
؎ یزید کا فسطائی نظام ڈھہہ رہا ہے، ہر روز ان کی موت قریب آ رہی ہے۔
#ImranKhanHealthMatters#InsafiansPower
وزیر اعلی صاحب!ذمہ داری توسب کی ہےلیکن کوئی سانحہ ہواتوآپ اپنےاونچےعہدےکی وجہ سےمجرم کےسب سےبڑے سہولت کارٹھہرائےجائیں گے۔پلیز حکمتِ عملی ��دلیے۔لانگ مارچ کال دے کردباؤ بڑھائیےیہ عمران خان کی جان کا معاملہ ہے
@ShahidkhattakSk
@ShafiJanPTI
@SohailAfridiISF
@salmanAraja
عجیب تماشہ ہے!!
اُدھر عمران خان کی صحت خراب ہے,
اِدھر لوگ اپنی اپنی تھیوری پیش کررہے ہیں,
خدا کے لیے عمران خان کی آنکھ میں مسلہ تھا, تب بھی یہی اکاؤنٹس اپنی ہوشیاری دکھا رہے تھے!!
خدا کا خوف کرے, اتنے اہم معاملے میں تو اپنی دوکان داری نے کرے!!
عمران خان کی صحت پر بھی اپنی اپنی ہوشیاریاں,
اگر عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے تو ایکشن لیا جائے عدالتوں کے باہر پہنچے, ابھی تک پہنچ جانا چاہیے تھا, پریس کانفرنس کرے,
ایک صحافی نہیں بلکہ سارے ہی کہہ رہے عمران خان کی صحت ٹھ��ک نہیں,
نواز شریف کو جھوٹی بیماری پر رہا کیا گیا تھا
ہوشیار دماغ لوگ کہہ رہےہیں,
عمران خان بیمار نہیں, جرنیل ری ایکشن دیکھنا چاہتا ہے!!
اب اگر جرنیل ری ایکشن دیکھنا چاہتی ہے,
تو ری ایکشن دکھائیں ناں, آگر جرنیل ڈرامہ کررہے ہی�� تو یہ ڈرامہ دوبارہ نہیں کرینگے, ری ایکشن دکھانے کا یہی تو وقت ہے!!
یہ آزادی مارچ کی ویڈیو ہے جس کی قیادت قائد عمران خان خود کررہے تھے، لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل ہوئے تھے
اب پھر وقت ہے کہ اگر عمران خان بحفاظت رہا کروانا ہے تو ایسی ہی تاریخی تعداد میں دوبارہ نکلنا ہوگا