"جب میرے والد کی لاش آئی تو اس پر موجود سفید لباس پھٹا ہوا تھا، آدھی قمیص پھٹی ہوئی تھی۔ ان کی لاش اسی حالت میں پھینکی گئی تھی۔ وہ ناقابلِ برداشت تھا۔ بہت تکلیف دہ رات تھی۔ جس کے بارے میں شاید میں نے سوچا تھا کہ اس کی صبح کبھی نہیں آئے گی"_
Dr. @MahrangBaloch_
آہ بلوچستان
ایک ڈاکٹر کا چہرہ جھلسایا گیا مگر درحقیقت انسانیت کا چہرہ مسخ ہوا ہے۔جو ڈاکٹر برسوں لوگوں کو زندگی دیتی رہی اُس پر تیزاب پھینکنے والوں نے ثابت کیا کہ ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مرض جہالت، نفرت اور بے حسی ہے۔
یہ ظلم و بربریت ہے۔
یہ وحشی پن ہے۔
یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
Sir @sakhtarmengal,
At the Asma Jahangir Conference in Lahore, once the harsh realities of the current situation in Balochistan were laid bare there was no longer any room to delay the acceptance of the resignation.
Stay safe and blessed🙏
N League has at last accepted my resignation after dragging its feet long enough to expose its own fear. Was it the applause that unsettled you or the fact that I could draw crowds in Punjab’s core?
For the record not one rupee has been withdrawn since my resignation. Every amount remains in Parliament’s bank. The lodges were vacated 17 months ago and I have not resided there since. Adios!
ا��لام آباد ہائیکورٹ کے حدود میں گرفتاری سے بھاگنےوالے کو بلوچستان کے عوام خوب سمجھتے ہیں کہ اصل فراڈ وہ ہیں جو ہر دور میں طاقتور کے ساتھ کھڑے رہے نہ نظریہ و نہ قربانی و نہ کوئی اصول بس اقتدار۔سردار عطاء اللہ مینگل کے سیاسی جدوجہد و قد کاٹھ کُےسامنے تم بونا کہلانے کے اہل بھی نہیں۔
اختر مینگل کے والد صاحب بھی ادھر ہم ادھر تم کہتے کہتے غریق رحمت ہو گئے! اب اختر بھائ بھی شوق پورا کرلیں!بلوچستان کے عوام سمجھتے ہیں کہ سارے سابق سرخے مکمل فراڈئیے ہیں !! #Balochistan
اسلام آباد کچہری خودکش دھماکہ؛
یہ دوپہر، جو ایک عام دن کی طرح شروع ہوئی تھی ایک ایسے منظر میں بدل گئی جس کی بازگشت شاید بہت دیر تک ذہن کے دریچوں ��یں گونجتی رہے گی۔رب کریم تمام زخمیوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور تمام شہداء کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
دن کی روشنی میں ایک پُرامن سیاسی کارکن، توانا آواز اور رول آف لاء پر یقین رکھنے والے چئیرمین ایڈووکیٹ زبیر بلوچ کی شہادت کی خبر نے دل کو بے حد افسردہ کر دیا ہے۔
الوداع چیرمین💔
Alhamdulillah,Officially enrolled as an Advocate High Court.
Grateful for my mother’s prayers, support and trust of my family, guidance of Seniors and above all, I dedicate this to my late father, whom I lost this year, whose dreams and prayers continue to guide me.
آج وقت کا تقاضا ہے کہ بلوچستان کی تمام سیاسی جماعتیں ذاتی و جماعتی مفادات سے بالاتر ہو کر فارم ۴۷ کی اس غنڈہ گردی کے خلاف متحد ہوں اور قوم پرست رہنماؤں کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرات کا اجتماعی طور پر ڈٹ کر مقابلہ کریں۔
@sakhtarmengal@a_siab@MKAchakzaiPKMAP
بارش میں بھیگتی بزرگ مائیں، بہنیں اور معصوم بچیاں کھلے آس��ان تلے صرف اپنے آئینی و قانونی حق کی مانگ کر رہی ہیں مگر اسلام آباد پولیس اور ان��ظامیہ کی جانب سے ٹینٹ لگانے کی اجازت تک نہیں۔
کیا آئین اور جمہوریت صرف طاقتور کے لیے ہیں؟ کیا کمزور کی صدا ہمیشہ بارش میں بہا دیا جائے گا۔
قربانی اگر خالص ہو، تو تاریخ اسے صرف یاد نہیں رکھتی بلکہ سنبھال کر رکھتی ہے،
سینے سے لگا کر،
نسلوں کو سنا کر
راہشون✌️
مزاحمت زندہ باد
Dr @MahrangBaloch_
جب زندگیاں موت کی دہلیز پر تڑپ رہی تھیں، کوئی آگے نہ بڑھا،کوئی ہاتھ تھامنے نہ آیا۔مگر جب سانسیں بجھ گئیں، تو مردہ جسموں کی تلاش میں پورا نظام حرکت میں آ گیا۔ یہ کیسی بے حسی ہے؟ یہ کیسی منافقت ہے؟
لعنت ہو ایسی انتظامیہ پر جو ذندوں کی امید بننے کے ب��ائے لاشوں کی گنتی میں مصروف ہے۔
نوشکی:
بقولِ کامریڈ حمید بلوچ؛
تین دہائیاں قبل بہن کو لائبریری لے جانا لوگوں کی طنزیہ نگاہوں کا نشانہ بنتا تھا، بیٹیوں کی تعلیم ایک بغاوت سمجھی جاتی تھی۔
آج وہ فخر سے اپنی بیٹی کو میر گل خان نصیر لائبریری چھوڑنے جارہا ہے اور بہت سے دوسرے بھی۔
یہی سوچ کا انقلاب ہے یہی اصل جیت ہے۔