Not just a stakeholder, perhaps the biggest beneficiary. You need to have some cheek to be the biggest beneficiary and a critic of the system at the same time. RANK OPPORTUNISM
کاش کہ اس وقت بھی @NCCIAOFFICIAL جیسا ادارہ موجود ہوتا تو آج صدیق جان ملیحہ ہاشمی ثمینہ سٹرابیری جیسے کردار شاہد متیلا کی طرح قانونی شکنجہ میں ہوتے لیکن افسوس کہ ان بے لگام گھوڑوں کو آج تک کچھ نہیں کہا گیا
آپ آخر ایسی ٹویٹس کرکے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ کبھی کہتے ہیں میٹنگ اندر ہوئی، کبھی باہر، کبھی اراکینِ اسمبلی کو پانچ منٹ دیے گئے، کبھی میٹنگ کے دورانیے پر سوال اٹھاتے ہیں اور کبھی اسپیکر کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو موضوع بنا لیتے ہیں۔
کیا آپ کو واقعی لگتا ہے کہ ٹوئٹر پر اس طرح کی ٹویٹس کرنے سے کوئی شخص آپ کو مستند خبر دے گا کہ میٹنگ کتنی دیر جاری رہی، اس میں کیا ہوا اور کیا گفتگو ہوئی؟ ظاہر ہے ایسا نہیں ہے۔ اس سے تو یہی تاثر ملتا ہے کہ مقصد صرف اور صرف سنسنی پھیلانا ہے۔ بھائی، یہ سب آپ کو زیب نہیں دیتا۔
I first wrote about the genocide of the Rohingyas in Myanmar over a decade ago.
Their suffering has finally been recognized by the ICJ which has legally concluded that they did indeed endure the crime of crimes - genocide.
Historic.
The Myanmar government should be held to account and the Rohingya refugees should not be abandoned or forgotten.
لواری ٹنل منصوبے کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں رکھی گئی، مگر کئی دہائیوں تک یہ منصوبہ التوا کا شکار رہا۔ میں نے اپنے دورِ حکومت میں اسے مکمل کروایا، جس کا انعام یہ ملا کہ مجھے اور میری حکومت کو ہی فارغ کر دیا گیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف
ویسے مجھ سمیت اسلام آباد کے لاکھوں رہائشیوں کو سی ڈی اے کے سابق اور موجودہ چیرمین سے سخت شکایتیں ہیں جو کہ جینونئن ہیں۔لیکن موجودہ چیرمین سہیل اشرف نے جو شہر کی اہم مارکیٹس کے فٹ پاتھ اور پارکنگ ایریاز کو preserve اور خوبصورت بنانے کا کام شروع کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔ امید ہے ٹھیکدار سے معیاری کام لیا جائے گا۔ شہر کو اس طرح کے کاموں کی ضرورت ہے نہ کہ جنگلات پہارڑوں یا سبزے پر بلڈوزر پھیرنے یا کھدائیاں کرنے کی۔
امید ہے اچھا کام پورے شہر میں جاری رہے گا۔یہ کام سی ڈی اے کے کرنے کے ہیں نہ کہ درخت جنگل پہاڑ اجاڑنے ہیں۔
شکریہ چیرمین صاحب اور وزیرداخلہ محسن نقوی صاحب۔
ہمارے جیسے ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے ہی خوش ہوجاتے ہیں لیکن یہ چھوٹی چیزیں ہی شہر کو خوبصورت بنا دیتی ہیں۔ بڑے منصوبے شہر کا حسن اور ماحول خراب کر دیتے ہیں۔
@CDAthecapital@SohailAshrafGor@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@dcislamabad@sherryrehman@PalwashaKhan18
شاہد میتلہ سمیت بہت سے صحافی "فیض حمید دور" میں جی رہے ہیں، جب میاں نوازشریف، ان کی شریک حیات اور ان کی صاحبزادی کے بارے ہر بکواس ، جھوٹ، کذب بیانی اور بہتان طرازی واجب اور حلال تھی، انہوں نے یہی زبان جب دوسروں کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی تو مسائل پیدا ہو گئے اور ویسے بھی فیض صاحب سزا ہو کے جیل جا چکے تھے۔
سوچا باقیوں کو یاد دلوا دوں پھر جو عمران ریاض کی طرح روتے پھرو گے کہ یہ ہمیں فائلیں دکھایا کرتے تھے اور ہم اندھا دھند بھونکا کرتے تھے۔
قائدِ پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پارٹی کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ جماعت کے تنظیمی امور اور ہر سطح پر پارٹی کو مزید مضبوط اور فعال بنانے کے حوالے سے ان کی رہنمائی حاصل کی۔
Take off the lenses of hatred and jealousy. Punjab’s journey towards progress will neither stop nor slow down. Their wishes have failed before, and, InshaAllah, they will fail again! 🇵🇰
The clip posted by the PPP’s official account is misleading. The People’s Party is accusing Geo of manipulating footage, but a comparison with the original broadcast shows that the PPP did exactly that in its own clip.
Bilawal Bhutto Zardari spoke for more than 41 minutes of the 51-minute interview, with Shahzeb Khanzada asking questions throughout. The PPP’s clip includes Bilawal’s remarks but cuts Khanzada’s questions, interjections and responses to Bilawal’s allegations. It also inserts footage of Khanzada from another part of the programme alongside Bilawal’s remarks, making it appear that he was silently nodding in agreement.
Compare the clip with the original broadcast and you can hear that Bilawal’s allegations went to air. Khanzada was also asking questions and taking part in the discussion. At times, the two spoke over each other, making some remarks difficult to hear or follow.
@shazbkhanzdaGEO@BBhuttoZardari