ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
ترکیہ، سعودیہ اقر پاکستان!!!
اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔
#MakkahDefenceAgreement#PakistanSaudiTürkiye
ایک اور 9 مئی کی تیاری - کیا خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے ؟؟
پشاور جلسے میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آ��ریدی کی اشتعال انگیز تقریر — خیبرپختونخوا کے نوجوان نسل کو ایک دفعہ پھر 9 مئی جیسے
واقعات پر اکسایا جارہا ہے
#ناحق_قید_کے_3سال
Commander National Strategic Command (CNSC) General Syed Aamer Raza, HI (M), S Bt called on Admiral Naveed Ashraf, NI, NI (M), T Bt, Chief of the Naval Staff at Naval Headquarters (NHQ) and later on Chief of the Air Staff Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, NI (M), HJ۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی کفایت شعاری مہم کے تحت وفاقی وزرا کے پیٹرول کوٹے میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ اور اسے 400 لیٹر سے کم کرکے 200 لیٹر ماہانہ کر دیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت اخراجات میں کمی اور مالی نظم و ضبط کے فروغ کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ کفایت شعاری مہم کے نتیجے میں وفاقی وزرا کے پاس اب مراعات کی گنجائش نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کسی کو 200 لیٹر پیٹرول کے کوٹے پر بھی اعتراض ہے تو اس حوالے سے بات چیت کی جا سکتی ہے۔ تاہم حکومت پہلے ہی وزرا کی سہولتوں میں نمایاں کمی کر چکی ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کر دکھایا
ایران امریکہ امن معاہدہ اور پاکستان کی امن کے لیے کوششوں پر خیبر پختونخوا کے عوام کا خیر مقدم
خیبر پختونخوا کے عوام کا فیلڈ مارشل کو زبرسست خراجِ تِحسین
پاکس��ان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جو جنگ بندی کا معاہدہ کروایا، پوری دنیا کا خیال تھا کہ ایسا معاہدہ ممکن نہیں ہوگا۔
لیکن فیلڈ مارشل ��اصم منیر نے یہ ممکن بنا دیا، عوام خیبر پختونخوا
#FieldMarshalAsimMunir #AsimMunir #PakistanForPeace #PeaceDiplomacy #IranUSAgreement #PeaceInitiative
بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی مصنوعات پر عائد اضافی امریکی ٹیرف کل سے لاگو ہو گا۔ اور امریکہ نے بھارت پر ٹیرف بدھ سے نافذ العمل ہونے کی تصدیق کر دی۔
#Sunopakhtunkhwa#USA#IndianEconomy#Pakistani
پروګرام د ورور ولۍ غږ
کوربنه: مسکا ساپۍ
ميلمانه: راحت شینواری، آغا جان او ډاکټر نور
موضوع :د افغان کډوالو د ایستلو د ضربالاجل پر ضد غږونه، یو این ایچ سی آر څه وایی؟ آیا د کارتونو موده به وغځیږي؟
#Sunopakhtunkhwa#Afghanistan#Pakistan#Pakafghanaffairs
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں.
متاثرہ پلوں اور شاہراہوں کی بحالی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے،امدادی کارروائیوں کے دوران پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 2 زخمی ہوئے