لاہور
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، صاحبزادہ وسیم حیدر نے سابق ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اور قیم جماعتِ اسلامی پاکستان، محترم امیرالعظیم صاحب کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اس موقع پر امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان، محترم حافظ نعیم الرحمٰن اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جم��ل عطا فرمائے۔ آمین۔
#JamiatPK #AmeerUlAzeem #Dua
کراچی- قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کےایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ سندھ حکومت و قابض میئر کی نااہلی و ناقص کارکردگی و پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کے ایم سی ہیڈ آفس کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہےہیں۔اس موقع پر امیرضلع جنوبی سفیان دلاور,صدر منارٹی ونگ جماعت اسلامی کراچی یونس سوہن ایڈوکیٹ,نائب قیم ضلع جنوبی محمد نسیم، ناظم علاقہ گارڈن عبرت سعید قریشی و دیگر ہمراہ ہیں۔
Karachi Needs Water
@Saifuddin_Adv
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
حافظ نعیم الرحمن کا مہنگائی، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر بڑی تحریک چلانے کا اعلان
"جماعت اسلامی کسی سازش یا خفیہ سمجھوتے سے نہیں بلکہ عوام کی تائید سے نظام کی تبدیلی چاہتی ہے۔"
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ملک بھر کے ذمہ داران سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے آئندہ دس روز تک ممبرسازی مہم میں غیر معمولی تیزی لانے کی ہدایت کی اور کہا کہ جماعت اسلامی کی جدوجہد اقامتِ دین، عوامی حقوق کے تحفظ اور ملک میں حقیقی تبدیلی کے لیے ہے۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ، مہنگائی، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خل��ف جلد ملک گیر عوامی تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ کارکنان سوشل میڈیا، واٹس ایپ گروپس اور عوامی رابطوں کے ذریعے جماعت کا پیغام گھر گھر پہنچائیں۔
"جماعت اسلامی صرف سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک دینی تحریک ہے جو سیاست کو عبادت، دعوت اور انبیاءؑ کے مشن کا تسلسل سمجھتی ہے۔"
@NaeemRehmanEngr
#HafizNaeemurRehman #JamaatIslami #membershipdrive2026 #Inflation #ElectricityPrices #petrolpricesinpakistan #PakistanZindabad
تعلیم دینا ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن چاروں صوبوں کی حکومتیں اسکولوں کو آؤٹ سورس کر کے اپنی نااہلی کا اعلان کر رہی ہیں
@NaeemRehmanEngr#Karachi#JamaateIslami
It is now the ruling elite’s turn to sacrifice their aristocratic lifestyle funded by the public exchequer.
We demand an end to free petrol, free electricity, and lavish protocols for the ruling class, instead of further burdening the lives of ordinary Pakistanis.
#ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
پٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافہ عوام پر ایک اور ناقابلِ برداشت بوجھ ہے، جبکہ دوسری جانب حکمرانوں اور افسر شاہی کے اخراجات اور مراعات گزشتہ کئی سالوں سے مسلسل بڑھتے چلے آ رہے ہیں۔
عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں مگر اشرافیہ کی شاہانہ زندگی میں کوئی کمی نہیں آتی۔ یہ طرزِ عمل کھلی ناانصافی ہے۔ ہم اس ظالمانہ فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے اور حکمران طبقے کی غیر ضروری مراعات اور شاہانہ اخراجات ختم کی جائیں۔
#Jamiatpk #presidentijt_WasimHaider #petrolpricehike
معاشی قتل ہے، لیکن اس پر بھی کوئی سنجیدہ آواز اٹھانے کو تیار نہیں۔ پٹرول مہنگا ہو، معیشت دباؤ میں ہو، عام آدمی پس رہا ہو—لیکن ہم خاموش ہیں۔ شاید یہی خاموشی مسائل کو مزید طاقتور بنا رہی ہے۔
458 کا شور کل تک رہے گا، پھر کسی اداکارہ کی سرجری کی تصویر آ جائے گی اور پوری قوم اسی تماشے میں گم ہو جائے گی۔ کوئی کرکٹر تیسری شادی کرے گا تو ہم اسی پر بحث کرتے رہیں گے۔ ادھر دنیا کے بڑے لیڈر ایک دوسرے کو ہاتھ ہلا دیں، اور ہم میمز بنانے میں مصروف ہو جائیں گے۔
حقیقت یہ ہے کہ ….
ہم سنجیدہ مسائل سے نظریں چرا چکے ہیں۔ یہ قوم نہیں، ایک منتشر ہجوم ہے—جسے وقتی خبروں اور فضول موضوعات سے آگے دیکھنے کی فرصت ہی نہیں۔ اسی بے حسی نے اوپر بیٹھے لوگوں کو بے خوف کر دیا ہے۔ جوابدہی ختم، شعور مفقود، اور ترجیحات بکھر چکی ہیں۔
پیٹرول کا اس حد تک مہنگا ہونا عوام کا معاشی۔۔
تھوڑی دیر پہلے امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب سے گفتگو ہوئی۔ الحمدللہ وہ خیریت سے ہیں اور آہنی عزم کے ساتھ قوم کی قیادت کررہے ہیں۔ آج ڈھاکہ میں جماعت اسلامی نے تاریخ رقم کی ہے۔ انسانوں کے سمندر سے امیر جماعت اسلامی نے خطاب کیا، اس دوران ان کی طبیعت خراب ہوئی مگر انہوں نے تقریر مکمل کی۔ قربانیاں رنگ لا رہی ہیں۔ ان شاء اللہ خوشحال اور پرامن بنگلہ دیش عوام کا منتظر ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے پوری پاکستانی قوم کے لیے محبت بھرا پیغام بھیجا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام رہنماؤں، کارکنان اور بنگلہ دیش کے عوام کی حفاظت فرمائے۔ آمین
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کراچی آمد کے موقع پرادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔ پریس کانفرنس میں امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخا��،نائب امراء کراچی محمد اسحاق خان،مسلم پرویز،سیکریٹری کراچی توفیق الدین صدیقی، رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق، سیکریٹری اطلاعات زاہد عسکری، پبلک ایڈکمیٹی کے سیکریٹری نجیب ایوبی، نائب صدرعمران شاہد اورسینئرڈپٹی سیکریٹری اطلاعات صہیب احمد بھی موجود ہیں
بنگلہ دیش میں 15 سالہ دورِجبر اور بھارت نواز حکومت کا خاتمہ ہوا، حسینہ واجد نے عوام کو اپنا مخالف بناکر، ان کی آواز دبا کر بھارت کی مدد سے حکومت کی اور اپنے ہم وطنوں کو اپنا مخالف بنالیا، حسینہ کی فاشسٹ حکومت کا خاتمہ بنگلہ دیشی عوام کی قربانیوں اور جدو جہد کے نتیجے میں ہوا۔ دعا ہے کہ بنگلہ دیش کے عوام کی جدوجہد ملک میں استحکام ، خوشحالی اور حقیقی جمہوریت کی واپسی کا سبب بنے۔