@honey_eshaal انٹی اپ کرو ایران سے پیار اپ کو کسی نے نہیں رو،تھوڑی سی غیرت بھی کرو ساتھ میں،جا کے ایران میں ایرانیوں کے ساتھ مل کر لڑو بھی صحیح باتیں کرنے سے اگر فرصت مل جائے تو،ایک بات اور اور جو وہاں گئے ہیں وہ تو رو رہے ہیں پاکستان انے کے لیے،بس بھونکنے کا موقع چاہیے پاکستان پہ
@MehwishQamas ہاتھ کیوں پکڑا ہوا ہے اتنا ڈر کیوں رہی ہو وکیل صاحب،غریبوں کے بچے جیل میں پڑے ہیں ان کے بارے میں کبھی کچھ سوچا جو دلیر ہوتے ہیں نا وہ خوشی خوشی جیل جاتے ہیں،یہ ڈر بک ملک ازاد کروائیں گے
@Abubakrnazir804 یہ کون سی انسانیت ہے کہ جب تمہارے بلوچ نہتے مزدور لوگوں کو قتل کرتے ہیں،اور باقاعدہ ان کے شناختی کارڈ دیکھ کر،یہ کہاں کے انسانیت ہے،اگر وہ ایک باب کی اولاد ہیں دہشت گرد حرام خور بے غیرت تو پاک ارمی کا مقابلہ کریں
@SaifSolicitor ایک نمبر کا مکار جھوٹا شخص ہے یہ،ٹرمپ نے کب کہا تھا اس کے بارے میں،اور اسرائیل نے تو اج تک اس کو چھڑوانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا ہوا ہے،جو بھی امریکہ گیا تھا،تو وہاں پہ اس نے کون سے جھنڈے گاڑ دیے تھے،اس نے تو ڈاکٹر عافیہ کا نام تک لینا گوارا نہ کیا،اسرائیل کے خلاف اج تک کلا
@KaliwalYam ماشاءاللہ کیا بات ہے ان سب کی سلام حافظ عاصم منیر جنرل صاحب اپ کو،ان کو اپ نے اچھے کام کے اوپر لگا دیا ہے،ورنہ ان سب کو تو ناچنے سے فرصت ہی نہیں ملتی تھی،اور میں نے سنا ہے اس پارٹی میں زیادہ تر احمدی قادیانی ہے