نكاح اتنا پاکیزه و عظیم شعار ہے کہ اس کے حصول کے لئے موسی جیسے نبی نے دس سال خدمت کا مہر مقرر کیا۔ اور زنا اتنی بڑی قباحت ہے کہ یوسف جیسے پیغمبر نے اس سے بچنے کے لئے دس برس کے قریب قید کاٹی۔ اللہ کے لئے قرآن کے یہ دو مضامین سمجھ کر برائی سے دور ہو جائیے پاکیزگی کو اختیار کی جائے
اس صدی کا سب سے بڑا مزاق کیا ہے پتہ ہے
امریکہ اسرائیل پوری طاقت سےایران پر حملہ کرکہ ایک خامنوئی کو مارا تو دوسرا خامنوئ اس کا جگہ لے لیا اب اس سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہا ہے امریکہ اسرائیل کے لیے #خامنئي#IranWar
मस्जिद अल-अक़्सा में नमाज़ अदा करने के लिए जा रहे फ़िलिस्तीनियों पर इज़राइली पुलिस ने फायरिंग कर दी। यह बर्बरता और आतंकवाद की इंतहा है। पिछले 60 सालों में पहली बार ऐसा हुआ है कि मस्जिद अल-अक़्सा के दरवाज़े बंद हैं और वहाँ ईद की नमाज़ अदा नहीं हो रही है।
اسرائیل ایران کا جنگ آئے دن ایک نئے خلاصے کیے جاتے ہیں
الملحمتہ الکبرا کی اشارہ کیا جا رہا ہے انسانی تاریخ کا سب سے بڑی جنگ
اس میں ہمیں اور آپ کو اپنی اصلاح کرنی چاہیے اللہ سے رشتے مظبوط کرنی چاہیے اور دعاؤں کا اہتمام کرنی چاہیے
اس نازک دور میں دججالی فتنہ عام ہو رہا ہے
عربوں کی جو حالت ہے ابھی وہ نہ ہوتا اگر اپنی دفاع کے لئے جنگی سامان تیار کرتے دوسروں کے بھروسے جی رہے ہیں
ایک بات تو سمجھ میں آی�� کہ پیسا ہی سب کچھ نہیں ہوتا عرب والوں کے پاس پیسے کی کمی نہیں ہے لیکن اس پیسے سے اپنی شوق پوڑا کرنے میں لگے ہوے ہیں
एक तरून की जान जाने से पूरे मुसलमान समाज हो बायकॉट किया जा रहा है यह ���ो भी हुआ ग़लत हुआ किसी को जान लेना का किसी का अधिकार नहीं है क़ानून सिस्टम है लेकिन कितना अब्दुल के मौत के घाट उतार दिये गाय के नाम पर JSR के नारे ना लगाने पर क्या किसी का घर टूटा सबके मुँह ख़ामोश रहे
मुसलमान होना अपराध बन चुका है मुसलमान अगर कहीं किसी के साथ ज़्यादती करें तो बिना तहक़ीक़ उनके घर को तोड़ दिया जाता है वहीं जब गैर मुस्लिम कितना ही बड़ा कांड कर दे उनके घर को निशाना नहीं बनाया जाता था मैं तो कहता हूँ कि किसी के घर को नुक़सान नहीं पहुँचाना चाहिए
Today the world should understand that there is no such thing as a superpower. Those who are under the illusion that America is a superpower are speaking very foolishly. This claim that America is a superpower is mostly used just to intimidate and threaten others.
#WorldWar3
امیرکہ ہمیشہ سے ہی مطلب پرست رہا ہے۔
اسرائیل میں رہ رہےامیرکی شہری کو کہ رہے ہیں آپ کو جو اچھا لگے وہ کیجییے اسرائیل سے اپنے دم پر نکلو ہم کسی بھی طرح کا مدد نہیں کر سکتے #IranWar#WorldWar3
آگے چل کہ غریب عوام کو بہت مہنگائی جھیلنی پڑ سکتی ہے والڈ وار کی وجہ سے پیسہ والوں کا تھوڑا زیا دہ خرچ ہوگا لیکن غریب عوام ہر طرف سے مارے جائے نگے جنگ میں عوام کا ہی نقصان ہوتا ہے سرکار تو آتی جاتی رہتی ہے
#Khamenei#WorldWar3
Despite immense pressure at the age of 86, Ayatollah Khamenei neither bowed down, nor surrendered, nor left his country to seek refuge elsewhere. Instead, he remained in his homeland among his people and embraced martyrdom. Those who are busy saving their own positions
86 سال کے آیت اللہ خامنوئ پر اتنا دباؤ کے باجود نہ جھکا نہ سرینڈر اور نہ ہی اپنے ملک کو چھوڑکر کسی اور ملک میں پناہ لی بلکہ اپنے ملک میں ا��نے عوام کے بیچ رہا اور جام شہادت پایا جو اپنے کرسی بچانے کے چکر میں امریکہ کا غلامی کر رہا ہے انکو تو کچھ سیکھنا چاہیے کہ لیڈر کیسا ہوتا ہے۔