@arifhameed15 یہ حرامخور نااہل ناجائز جج یہ آرڈر کیوں نہیں دیتا کہ عمران خان اور بشرہ بی بی کو عدالت میں پیش کیا جائے ورنہ جس نے رکاوٹ ڈالی یا عدالت کی حکم عدولی کی اسے توہین عدالت پر سخت سزا دی جائے گی۔ عوام جانتے ہیں ان کتوں کے گلے میں کس کا پٹہ ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨علیمہ خان کا بڑا انکشاف 🔥🔥
آج سے ایک سال پہلے مجھے کسی نے بتایا کہ اگلے 2 ماہ میں عمران خان کو ختم کرنے کا پلان بن چکا ہے میں نے اگلی ملاقات میں جا کر عمران خان کو واضح الفاظ میں خبر دی کہ یہ پلان بن چکا ہے سن کر عمران خان نے مجھے کہا علیمہ کیا تمہارا ایمان کمزور ہو چکا ہے؟ میں کہہ چکا ہوں کہ میری زندگی کا مالک اللّٰه ہے جب تک اللّٰه نہ چاہے یہ میری جان نہیں لے سکتے اور اگر اللّٰه نے میری موت یہاں لکھی ہے تو کوئی بچا نہیں سکتا، یہ بات سن کر آج تک میں بھی بھائی کی بات نہیں بھولی اور نہ ہی ایک لمحے کو بھی یہ لگا کہ اللّٰه کی مرضی کے بغیر کوئی عمران خان کی جان لے سکتا ہے.
🇵🇰⛔🇮🇷
عاصم منیر : امریکہ کہ بات مان جاہیں آپ کب تک لڑے گے سپر پاور سے گھٹنے ٹیک دیں اپنی قیادت بچاہیں امریکہ آپکو خوش کر دے گا۔
علی لاریجانی : آپ ہمارے مہمان ہیں پاکستانی ہیں آپ کہ بہت عزت کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کو پیغام دیں ہم شہادت سے نہیں ڈرتے سپر پاور صرف اللہ کی زات ہے 🔥🔥
11 ارب روپے کے جہاز کے بعد ایک اور کرپشن 🔥
عمران خان کی نقل کرکے کینسر ہسپتال تو بنانے کا اعلان کردیا لیکن اربوں روپے کی کرپشن کا خوفناک انکشاف ہوا ہے۔ ایسے تحفوں کو مسلط کرنے والوں کو سیلوٹ ہے جو عوام کا خون چوس کر کرپشن کر کے عیاشیاں کر رہے ہیں
لگتا ہے میاں صاحب بواسیر کے آپریشن کا جاں فشانی سے مقابلہ کرکے آپریشن تھیٹر سے نکل رہے 😑
چلنے میں بھی دشواری ہورہی،کنی بھی کھا رہے جیسے نشے میں ہوں😑شیرررررررر
کچھ لوگوں نے کہا کہ سہیل احمد کے ایک فقرے کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے
یہ مکمل بات خود سن لیں اور دیکھ لیں کتا کیا بھونک رہا ہے، یہ کہہ رہا ہے حسین ابن علی اور یزید کی مقبولیت برابر تھی
یزید کی کوئی حقیقی مقبولیت نہ تھی وہ خوف کے سائے میں حکومت کرتا رہا
ہر آواز کو جبر کی زنجیروں میں جکڑتا رہا،اس کی طاقت تلوار تھی، اس کا سہارا ظلم تھا وہ دل نہیں جیت سکا، صرف سروں کو جھکاتا رہا
مگر حسینؑ ابنِ علی حق کی وہ صدا جو کبھی دب نہ سکی
وہ چراغ جو ہر دور کے اندھیروں میں جلتا رہا
یزید ایک مٹا ہوا قصہ ہے، ��قت کی دھول میں کھو چکا
اور حسین قیامت تک زندہ رہنے والا نام ہے
@iAmjadKhann یزید کے پیروکار ہمیشہ یزید لعین کو ڈیفنڈ کریں گے
ہمیں تو فخر ہے اپنے حسینی ہونے پر اور اللّہ تعالٰی سے ہر وقت دعا گو ہیں کہ یا اللہ ہمیں موت بھی عشق حسین میں آئے
مجھے میراثیوں کی باتوں پر غصہ اسلیئے بھی نہیں آتا کہ ہم زمیندار لوگ ہیں گندم چاول کی فصلوں پر ان سے واسطہ پڑتا ہے
بریکنگ نیوز 🚨
پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
اسکو پھیلائیں 🛑 کیوںکہ DG اس بیان کو توڑ مڑوڑ کر پھیلا رہا ہے
باشعور شہری نے کمال ہی کردیا 👏👏
کیا وہ جو طیارہ لیا گیا ہے 11 ارب روپے کا اس کا تیل سارا ہم نے پورا کرنا ہے؟ یا کسی اور کی بھی ذمہ داری ہے؟ جو 90 ہزار سرکاری گاڑیاں چلتی ہیں پاکستان میں انکا 20 ارب روپے کا سالانہ تیل ہے، وہ جو 11 ارب کے جہاز کیلیے دو پائلٹ باشو اور دانو رکھے ہیں 36 ہزار اور 32 ہزار ڈالر تنخواہ پہ کیا انکے پیسے ہم نے دینے ہیں؟
مریم نواز جواب دو
@MaryamNSharif
میری خواہش ہے یہ ویڈیو میرے پی ٹی آئی کے ہر ورکر کے پاس پہنچے
🚨ریٹویٹ کرنا حق بنتا ہے 🔥🔥🔥🔥
یہ پیسے لے لیں عمران خان کی فوٹو اتار دیں
رکشہ چلانے والے مزدور نے پیسے عمران خان کی فوٹو کے سر پر وار کر پھینک دیے اور کہا نکلو یہاں سے 🔥🔥🔥🔥🔥🔥
فوری تل ابیب🚨👉
غیر مصدقہ روسی رپورٹس کے مطابق، ایک ایرانی میزائل نے ایک بڑے آئی ڈی ایف بنکر کو نشانہ بنایا ہے جہاں اعلیٰ اسرائیلی حکام موجود تھے۔ ⚠️ ممکنہ اعلیٰ سطحی جانی نقصان عالمی برادری کو ہلا سکتا ہے