چیٹ جی پی ٹی + ایمازون = $6,275 پر ماہ
آن لائن کمائی کے شوقین اکثر پوچھتے ہیں کہ بغیر اسٹاک سنبھالے، بغیر کیمرہ آن کیے، صرف لیپ ٹاپ سے ڈالر کیسے کمائیں؟ آج میں آپ کو آزمودہ اور آسانہ طریقہ بتارہا ہوں جن سے گارنٹی کیساتھ آپ پیسے کماسکتے ہیں اس میں چار پلیٹ فارمز کو استعمال کیا جاتا ہے۔ ایمیزون ایفیلیئٹ + ChatGPT + FlikiAI + یوٹیوب کا کمبو، جسے درست حکمتِ عملی سے استعمال کیا جائے تو چند ہفتوں میں ڈالر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔👇
ہر اس نوجوان کے لیے جو اپنا چہرہ سامنے لائے بغیر یوٹیوب چینل سے جو ہر ماہ $5,000 کمانا چاہتا ہو ۔
افسوس کی بات ہے، زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ اسے حاصل کرنے میں برسوں لگتے ہیں، اگلے 30 دنوں کے اندر، بغیر چہرے کے یوٹیوب چینل شروع کرنے کے لیے AI کا استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے⬇️
ڈاکٹر حضرات ٹیسٹ لکھ کر دیتے ہیں اور اکثر لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا کہ ان ٹیسٹوں میں فرق کیا ہے۔
یہاں X_Ray، CT_Scan، MRI، اور PET_Scan کے بارے میں مزید تفصیلی معلومات پیش کی جا رہی ہیں.
1. ایکس رے (X_Ray):
Purpose:
زیادہ تر ہڈیوں کی ٹوٹ پ��وٹ، نمونیا، دانتوں کے مسائل، اور سینے میں انفیکشن کا پتہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Image:
جسم کے مخصوص حصے کی 2D تصویر بناتا ہے' جو ہڈیوں اور ٹھوس ڈھانچوں کو ظاہر کرتی ہے۔
تابکاری: کم مقدار میں تابکاری ہوتی ہے لیکن بار بار استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
Benefits: فائدے:
تیز رفتار اور کم قیمت۔
ہسپتالوں اور کلینکس میں با آسانی دستیاب۔
Disadvantages: نقصانات:
نرم ٹشوز (پٹھے، دماغ وغیرہ) کی تفصیلات واضح نہیں ہوتیں۔
2. سی ٹی اسکین (CT_Scan):
Purpose: مقصد:
نرم ٹشوز، ہڈیوں، خون کی نالیوں، اور دیگر اندرونی اعضاء کی تفصیلات دیکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ خاص طور پر دماغی چوٹ، فالج، اور کینسر کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔
Image: امیج:
3D تصویر فراہم کرتا ہے جس میں جسم کے اندرونی ڈھانچے کی مکمل اور تفصیلی معلومات ہوتی ہیں۔
تابکاری: ایکس رے سے زیادہ ہوتی ہے، اس لیے کم استعمال کی تجویز دی جاتی ہے۔
فائدے::Benefits
جسم کے کسی بھی حصے کی تفصیلات فراہم کرتا ہے۔
سنگین چوٹوں کی تشخیص میں مدد کرتا ہے۔
Disadvantages: نقصانات:
تابکاری کی بلند سطح۔
تھوڑا مہنگا اور بعض اوقات خاص تیاری کی ضرورت ہوتی ہے۔
3. ایم آر آئی (M.R.I):
مقصد: دماغ، ریڑھ کی ہڈی، پٹھے، جوڑوں اور پیٹ کے امراض کی تشخیص کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ خاص طور پر نرم ٹشوز کی تفصیلات کے لیے بہترین۔
Image: امیج:
3D تصویر بناتا ہے جو نرم ٹشوز کی بہترین وضاحت فراہم کرتا ہے۔
Working: عمل:
طاقتور مقناطیس اور ریڈیو لہروں کی مدد سے جسم کے اعضاء کی تف��یلات حاصل کی جاتی ہیں۔
تابکاری:
تابکاری بالکل نہیں ہوتی۔
Benefits: فائدے:
نرم ٹشوز جیسے دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور جوڑوں کی بہت اعلیٰ تفصیلات فراہم کرتا ہے۔
تابکاری کے بغیر محفوظ طریقہ ہے۔
Disadvantages: نقصانات:
بہت مہنگا ہے اور زیادہ وقت طلب ہے۔
بعض افراد کو مقناطیسی فیلڈ میں بند ہونے کی وجہ سے گھبراہٹ ہو سکتی ہے۔
4. پی ای ٹی اسکین (P.E.T-Scan):
Purpose: مقصد:
جسم میں میٹابولک تبدیلیوں کا پتہ لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، خاص طور پر کینسر کی تشخیص اور اس کے پھیلاؤ کی جانچ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
عمل:
مریض کے جسم میں تابکار مادہ داخل کیا جاتا ہے، جو جسم کے میٹابولک ردعمل کو ظاہر کرتا ہے۔
Benefits: فائدے:
کینسر کے علاج کی کامیابی کی نگرانی میں مدد کرتا ہے۔
کینسر، دل کی بیماری اور دماغی امراض کی تفصیلی جانچ کے لیے مفید ہے۔
Disadvantages: نقصانات:
مہنگا اور تابکاری شامل ہوتی ہے۔
وقت طلب اور خاص تیاری کی ضرورت ہو سکتی ہے۔
یہ معلومات آپ کو بہت سی مختلف طبی ٹیسٹوں کے انتخاب میں مدد دے سکتی ہیں اور یہ سمجھنے میں بھی کہ کون سا طریقہ آپ کی حالت کے لیے زیادہ مناسب ہو سکتا ہے۔
منقول
#صلي_علي_النبي
نارمل شوگر لیولز
1۔ *وہ افراد جن کو ذیابطیس نہیں ہے*
فاسٹنگ(نہار منہ): 70 سے 99
رینڈم (کھانے کے دو گھ��ٹے بعد): 140
2۔ *ذیابطیس کے مریضوں کی*
فاسٹنگ: 80 سے 130
رینڈم : 180
*HBA1C ٹیسٹ کا رزلٹ*
1۔ نارمل انسان کا %5.7 سے کم ہونا چاہئے
2۔ 5.7% سے زیادہ اور %6.4سے کم رزلٹ والے افراد عنقریب ذیابطیس کا شکار ہونے والے ہیں۔
3۔ ذیابطیس کے مریضوں کا HbA1C کا رزلٹ %7 سے کم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ان کا شوگر کنٹرول بہتر جا رہا ہے۔ اور ان کی شوگر نارمل سے تھوڑی سی ہائیر سائڈ پر رہتی ہے۔
لیکن %7 سے زیادہ رزلٹ کا مطلب ہے ان کا پچھلے تین ماہ میں اوسط بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں نہیں رہا
9 سے اوپر رزلٹ آپ ��یں شوگر کی شدید پیچیدگیاں پیدا کرنے والا ہے۔ اس کو ابھی کنٹرول کر لیں ورنہ وقت ہاتھ سے نکل جائے گا
واٹس ایپ میسجز کو ریکور کرنے کا طریقہ
طریقہ 1: گوگل ڈرائیو بیک اپ سے ریکور کریں
1. واٹس ایپ ان انسٹال کریں
واٹس ایپ کو ان انسٹال کر دیں۔
2. واٹس ایپ دوبارہ انسٹال کریں
گوگل پلے اسٹور سے دوبارہ واٹس ایپ انسٹال کریں۔
3. فون نمبر ویریفائی کریں
اپنا وہی نمبر ویریفائی کریں جس پر بیک اپ لیا تھا۔
4. بیک اپ کو ریسٹور کریں
جب "Restore" کا آپشن آئے، تو اسے کلک کریں۔
---
طریقہ 2: لوکل بیک اپ سے ریکور کریں
1. فائل مینیجر میں جائیں
اپنے فون میں "File Manager" ایپ کھولیں۔
2. Databases فولڈر کھولیں
WhatsApp > Databases فولڈر میں جائیں۔
3. پرانا بیک اپ منتخب کریں
اگر ضروری ہو، تو بیک اپ فائل کا نام "msgstore.db.crypt12" کر دیں۔
4. واٹس ایپ دوبارہ انسٹال اور ریسٹور کریں
واٹس ایپ انسٹال کریں اور "Restore" پر کلک کریں۔
---
نوٹ:
بیک اپ لازمی ہونا چاہیے۔
ہر بیک اپ میں آپ کی چیٹس اور امیجز محفوظ ہونی چاہیے۔
---
یہ پوسٹ آپ کو واٹس ایپ میسجز آسانی سے ریکور کرنے میں مدد دے گی!
دنیا بھر میں WHATSAPP کے دو ارب سے زائد active users ہیں
لیکن 99 فیصد اس سے بھرپور استفادہ نہیں کرپاتے
واٹس اپ کی یہ 12 Tricks آپ کے بہت کام آسکتی ہیں :👇
میں حیران ہوں کہ کتنے زیادہ لوگ اپنے Mobile Phones پر بیکار Apps استعمال کرتے ہیں۔
جن کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔
یہاں 12 Apps ہیں جن کی آپ کو ضرورت ہے لیکن ان کے بارے میں لوگ نہیں جانتے:
یوٹیوب Automation کیا ہے اور اس سے کیسے Earning کی جا سکتی ہے؟
یوٹیوب Automation ایک ایسا پروگرام جس پر آپ Zero Investment سے لاکھوں روپے ماہانہ کما سکتے ہیں، یوٹیوب Automation کے لیے آپ کے پاس نہ Camera کی ضرورت ہے، نہ کسی اچھے Set Up کی ضرورت ہے، نہ کسی اچھی Mic کی ضرورت ہے، نہ Voiceover Artist کی ضرورت ہے اور نہ ہی کسی Professional Video Editor کی ضرورت ہے۔
کرنا کیا ہے آپ نے کوئی اچھی Niche سلیکٹ کرنی ہے جیساکہ Space, Science, History, Stories یا کوئی بھی اچھی Niche. پھر آپ نے اس کے لیے اسکرپٹ ChatGPT سے لکھوانی ہے اور اسکرپٹ کی Voice الیون لیب ویبسائٹ سے فری میں بنوانی ہے Picture آپ نے Gemini, Quilt built, Microsoft AI یا Meta AI سے بنوا کر CapCut پر اسکرپٹ مطابق Pictures لگا کر ویڈیو بنانی ہے اور Weekly بنیاد پر ایک ویڈیو لازمی Upload کرنی ہے۔
ایک چیز کا دھیان رکھنا ہے Thumbnail Eye-catching ہونا لازمی ہے کیونکہ آپ کی Audience آپ کے Thumbnail سے اندازہ لگاتی ہے ویڈیو کے اندر کیا ہو سکتا ہے؟ اور اگر ��پ اپنے ویڈیو میں مزید جان ڈالنا چاہتے ہیں تو سیکڑوں AI Videos بنانے والے Softwares آپ کو مل جائیں گے ان سے ویڈیو بنائیں اور بہتر ہو جائے گا۔
اگر آپ کو Softwares کے نام پتا نہیں تو ChatGPT Ustaad سے پوچھ لیں وہ آپ کو سینکڑوں سافٹویئر بتائے گا۔
اگر آپ Automation کا فل کورس کرنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو کورس کروائیں گے آپ کمینٹ میں Yes لکھیں.
Canva is a free money printer. You can easily make $389 every day with Canva.
Like and comment 'Canva' and I'll send you my beginner to expert guide for FREE.
Must be following me to receive DM instantly.
FREE for the next 24 hours only.
2024 میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں رہنے والی 10 فری لانسنگ سکلز
فری لانسنگ دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور لوگ اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کو فری لانسنگ کے ذریعے نئے مواقع کی طرف موڑ رہ�� ہیں۔ 2024 میں، کئی فری لانسنگ سکلز ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور مارکیٹ کی ضروریات کے ساتھ نمایاں رہی ہیں۔
آئیے اس تھریڈ میں دیکھتے ہیں وہ کون سی 10 سکلز ہیں جو اس سال فری لانسرز کے لیے سب سے زیادہ ڈیمانڈ میں چل رہی ہیں۔
پے پال (PayPal)، پے او نیر (Payoneer) اور وائز (Wise) تین معروف بین الاقوامی Payment Gateways ہیں، جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ آپ کو آن لائن پیسے وصول کرنے اور اپنے مقامی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کی سہولت فراہم کی جا سکے۔
1. پے پال PayPal:
پے پال PayPal ایک انتہائی مشہور پیمنٹ سروس ہے جو 200 سے زیادہ ممالک میں استعمال ہوتی ہے اور 25 مختلف کرنسیوں میں لین دین کی اجازت دیتی ہے۔ پاکستان میں PayPal براہِ راست دستیاب نہیں ہے، لیکن کچھ لوگ "ورچوئل بینک اکاؤنٹ" یا کسی دوسرے ملک میں بینک اکاؤنٹ کھول کر PayPal کا استعمال کرتے ہیں اور پھر وہ پیسے پاکستان منتقل کرتے ہیں۔
2. پے او نیر Payoneer:
پے او نیر Payoneer پاکستان میں کافی مقبول ہے کیونکہ اس کے ذریعے آپ براہِ راست پاکستان کے مقامی بینک اکاؤنٹس میں پیسے منتقل کر سکتے ہیں۔ Payoneer آپ کو ایک ورچوئل بینک اکاؤنٹ فراہم کرتا ہے جس کے ذریعے آپ دنیا بھر سے پیسے وصول کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ Payoneer سے پاکستان کے کسی بھی بینک جیسے کہ HBL، Bank Alfalah وغیرہ میں فنڈز منتقل کر سکتے ہیں۔ ہر ٹرانزیکشن پر تقریباً $3 کی فیس لی جاتی ہے۔
3. وائز Wise:
وائز Wise (سابقہ TransferWise) ایک اور مقبول پلیٹ فارم ہے جو کم ٹرانزیکشن فیس کے ساتھ بین الاقوامی پیمنٹ فراہم کرتا ہے۔ Wise آپ کو بہتر ایکسچینج ریٹس کے ساتھ پیسے بھیجنے اور وصول کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ آپ Wise سے پاکستان کے بینک اکاؤنٹس میں بھی فنڈز منتقل کر سکتے ہیں، اور اس کی فیس عام طور پر 1% سے کم ہوتی ہے۔
پیسے منگوانے کے طریقہ کار:
پے او نیر Payoneer کے ذریعے، آپ کو Payoneer اکاؤنٹ بنانا ہوگا، جس کے بعد آپ کو ایک ورچوئل بینک اکاؤنٹ دیا جائے گا۔ وہاں سے آپ بین الاقوامی کلائنٹس سے پیمنٹ وصول کریں گے اور پھر ان پیسوں کو اپنے پاکستان کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر سکتے ہیں۔
وائز Wise کے ذریعے، آپ کو پہلے ایک Wise اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ پھر آپ بین الاقوامی پیسے وصول کر سکتے ہیں اور انہیں اپنے پاکستانی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر سکتے ہیں۔
خلاصہ:
پے پال PayPal پاکستان میں براہِ راست دستیاب نہیں ہے، مگر متبادل طریقے موجود ہیں۔
پے او نیر Payoneer پاکستان میں سب سے بہتر آپشن ہے، جو $3 فیس کے ساتھ بینک ٹرانسفر کی سہولت دیتا ہے۔
وائز Wise بہترین آپشن ہے اگر آپ کم ٹرانسفر فیس کے ساتھ پیسے منتقل کرنا چاہتے ہیں۔
یہ طریقے استعمال کرتے ہوئے آپ 2024 میں پاکستان کے مقامی بینک اکاؤنٹس میں بآسانی پیسے منگوا سکتے ہیں۔
اگر آپ اس حوالے سے مزید جاننا چاہتے ہیں تو بتائیں تاکہ مزید تفصیل کیساتھ اس پر مضمون پبلش کیا جائے اور آپ سے درخواست ہے کہ اگر معلومات مفید اور کار آمد رہی ہوں تو ان کو آگے ضرور شیئر کریں کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں
یوٹیوب پر ایک ہی ویڈیو میں Multiple Lives کیسے چلائیں اور اس کا کیا فایدہ ہے؟
یوٹیوب پر Multiple Lives چلانے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ کی کوئی بھی ایک لائیو ویڈیو وائرل ہو گئی تو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے. Scene کچھ یوں ہے کہ میں ایک ہی ویڈیو کی Loop میں Multiple Lives چلاتا ہوں جس سے میری کوئی بھی ایک ویڈیو وائرل ہو جاتی ہے تو وہ اگر میرا مونیٹائیزڈ چینل ہوتا ہے تو بہت ساری ارننگ دے جاتا ہے اور اگر مونیٹائیزڈ نہیں ہوتا تو میرے چینل کی Requirements Monetization مکمل کروا لیتا ہے.
ایک ہی ویڈیو کی Multiple Lives چلانے کے لیے کرنا کچھ یوں ہے ایک ویڈیو کو پہلے Coding کے ذریعے یا Software کے ذریع�� لائیو چلانا ہے پھر اسی ویڈیو کو پہلے والے دس سیکنڈ کاٹ کر آخر میں لگا کر دوسری ویڈیو میں لائیو چلانا ہے اس سے ہوتا کیا ہے کیا آپ کی ویڈیو Reused کانٹینٹ میں بھی نہیں جاتی اور Viewers کو لگتا ہے یہ Different Video ہے.
اور پھر اگر اسی پہلے والی ویڈیو کو تیسری بار لائیو چلانا ہے تو اس کے پہلے والے بیس سیکنڈ کاٹ کر آخر میں لگا کر لائیو چلانا ہوتا ہے.
کیا آپ پہلے دے گئی ویڈیو کو دیکھ کر Multiple Lives چلا سکتے ہیں؟ یا Multiple Lives کے لیے دوبارہ سے ویڈیو بناکر Send کی جائے.
نوٹ: اگر پوسٹ اچھی لگے تو Retweet کریں اور کمینٹ میں Done لکھیں تاکہ اس کی ویڈیو بنا سکوں.