وہ حسان نیازی جو ایک فتنے اپنے ماموں عمران نیازی کی باتوں میں آکر فوج اور اداروں کو گالیاں دیتا تھا یہاں تک کہ اس نے اپنے باپ کی بات ماننے سے بھی انکار کردیا مگر دیکھ لیں مصیبت کے وقت وہی باپ ساتھ بیٹھا ہے جبکہ فتنہ اپنے گھر میں مزے کر رہا ہے PTI والے دوست سبق حاصل کریں اس سے