جب 9 مئی ہو رہا تھا تو عمران خان کے بیٹے اپنی ماں اور بہن کے ساتھ نائٹ کلبوں میں جا رہے تھے۔۔عظمٰی بخاری
ماشاءاللہ کیا زبان ہے،ایک خاتون کی زبان ایک غیر��یاسی ماں اور ایک غیر سیاسی بہن کے حوالے سے،ماشاءاللہ عظمٰی صاحبہ کیا 9 مئی کو عمران خان کے بیٹے اپنی ماں اور بہن کے ساتھ آپکے گلف سٹریم جہاز میں تو نائٹ کلبوں میں نہیں گئےتھے،لگتا ہے آپکے پاس پسنجر لسٹ آگئی ہے تبھی تو آپ اتنے وثوق سے یہ بات کر رہی ہیں،ماشاءاللہ چلو ہمیں تو جاپان،برازیل،تھائی لینڈ اور ویانا جانے والوں کی پسنجر لسٹ نہ ملی آپکو مل گئی،ماشاءاللہ عظمٰی صاحبہ میں اسی جہاز کی بات کر رہا ہوں جو پراسرار طور پر ویانا سے ہو کر آ چکا،جو آپ نے دس گیارہ ارب کا خریدا،جس کا سالانہ خرچہ ساڑھے 86 کروڑ،جس کے پائلٹ ڈالروں میں تنخواہیں لے رہے،کیا اس جہاز میں ہی عمران خ��ن کے بیٹے کی ماں اور بہن نائٹ کلب گئے تھے،ماشاءاللہ عظمٰی صاحبہ میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔۔
Australia captain Pat Cummins has become the second player in history with more than 150 Test wickets - after the great Pakistan legend Imran Khan ✨️👑
Imran Khan: 187 wickets at an average of 20.27 🏅
Pat Cummins: 151 wickets at an average of 22.54 🥈
Two leaders who always lead from the front! ❤️
#ImranKhan #PatCummins #TestCricket