،،اگر 1000 ٹکڑے ہوجاو اخری ٹکڑا بھی عمران خان کیساتھ ہوگا،،
یہ ہمارا ایم پی اے ملک لیاقت علی ہے چند مہینے پہلے اس پر قاتلانہ حملہ ہوا اس کا ایک بھائی اور بھتیجا شہید ہوا خود کئی گولیاں لگی اج ایک مہینے بعد جیل سے رہا ہوا شاباش ملک صاحب
پنجابی دانشور اور پنجابی فوج باقی سارے قومیتوں کو غدار سمجھ رہے ہیں اس کا انجام کیا ہوگا یہ تو پتہ نہیں مگر عنقریب پاکستانی ایک دوسرے کو نوچ کھائیں گے اور اس کا سہرہ انہیں دونوں کو جائے گا
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
ہم اتنی دیر سے نعرے مارتے آ رہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان، اب وقت آ گیا ہے کہ اسے پاکستان کا حصہ بنا دیں کشمیریوں کی اکثریت بھی یہی چاہتی ہے گلگت بلتستان کو بھی پاکستان میں شامل کریں، متنازعہ علاقہ، متنازعہ علاقہ والے راگ الاپنا چھوڑیں، یہ تب کی باتیں تھیں جب بھارت نے آرٹیکل ۳۷۰ ختم نہیں کیا تھا
گلگت بلتستان کے ایک حلقے میں خاتون امیدوار کیساتھ وہی کیا جا رہا ہے جو سیالکوٹ میں ریحانہ ڈار اور لاہور میں ڈاکٹر یاسمین راشدہ کیساتھ کیا تھا یہ سارے کمینے الیکشن پر نہیں سلکیش پر یقین رکھتے ہیں
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#گلگت_بلتستان_خان_کا
اس کمینے کو یہ بھی پتہ نہیں ہوگا کہ کون سا حلقہ ہے مگر ہڈی حلال کرنے کے لیے ٹیوٹ داغ دیتا ہے وہاں گراونڈ پر جو رپورٹرز ہیں ان کے مطابق تحریک انصاف واضح اکثریت سے جیت رہا ہے
گلگت بلتستان میں ووٹ قیدی نمبر 804 کو پڑا ہے مگر نتائج بدلنے والا دستہ آسانی سے ماننے والے نہیں اس لیے عوام کو آخری حد تک اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
فائرنگ پولیس نے کی ہے عوام کھبی بھی اپنے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ نہیں کرتے یہ لوگ ایک بار پھر عوام کے خلاف پروپیگنڈہ کرکے خون کی ہولی کھیلنا چاہتے ہیں 26 نومبر بار بار دہرایا جا رہا ہے اور ہم تماشائیوں کی طرح مزے لے رہے ہیں