عمران بھائی نے کھل کر بتادیا 🛑
آج عاصم منیر کے بیان سے ثابت ہؤا عمران خان پر ایک بھی کیس قانونی نہیں,
عمران خان معافی نہیں مانگے گا, یہ خواب رہ جانا ہے ✊
میری والدہ کی وفات کو 29 سال ہوچکے ہیں لیکن حرامخور پٹواری اور ڈالروں کیلئے ماں بیچنے والے قبضہ گروپ کے ٹاؤٹ ہر بات میں میری ماں کو گالیاں دیتے ہیں پترو مجھے جانتے نہیں ہو جب تک قتل نہیں کرو گے تمہارے گناہوں اور جرائم سے قوم کو آگاہ کرتا رہوں گا ان شاء اللہ!
Prominent religious leader, scholar Maulana Tariq Jameel has offered special prayers in Malaysia for the release of former Pakistani PM Imran Khan, who has been imprisoned for three years by the current Pakistani establishment on the grounds of political vendetta.
#imrankhanPTI
فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنما سابق چیئرمین فیسکو تحسین اعوان کے ڈیرے پر چھاپے میں تقریباً 400 ملکی وغیر ملکی مرد وخواتین کو حراست میں لیاگیا جن پر شہریوں سے آن لائن فراڈ، بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکلوانے اور بزنس ویب سائٹس ہیک کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔
عمران خان کے بیٹوں کا پاکستان آنے کا فیصلہ عمران خان کی بہترین تربیت کا نتیجہ ہے لیکن دوسری طرف پی ٹی آئی کی آزاد قیادت کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ اپنے قائد کیلئے وہ کچھ نہیں کرسکے اور اب بچوں کو میدان میں آنا پڑ رہا ہے
بریکنگ نیوز 🚨
قاسم خان کے ٹویٹ کا پہلا نتیجہ اگیا🛑
قاسم خان کے ٹویٹ کو, چھوٹی کے صحافی @piersmorgan قوٹ کرکے پوری دنیا کو عمران خان کے بارے میں بتا دیا۔
یہ سلسلہ روکنا نہیں چاہیے۔