@iNajeebUllah1@QasimKhanSuri دور فیض حمید اور باجوہ کا ہاتھ سر پر تھا تو ساڑھے چار سال تک اسٹے آرڈر پر ڈپٹی اسپیکر قومی اس��بلی رہے آپکی اوقات گدھا گاڑی چلانے کی ہے ٹیکسی کا نہیں۔۔۔🖕
پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں بنائے جانے والے چند ہسپتالوں کے نام پنجاب حکومت کےلیے پیش خدمت ہے۔
حقیقی آزادی میڈیکل ��مپلیکس ضلع صوابی
ابسلوٹلی ناٹ کڈنی سنٹر ضلع نوشہرہ
رجیم چینج میڈیکل کمپلیکس ڈی آئی خان804 بیڈز
تبدیلی میموریل جنرل ہسپتال ضلع بنوں
@ShafiJanPTI
@ShahidkhattakSk شاہد خٹک کی 10 دسمبر کو ٹانگ فریکچر ہوئی اور 26 دسمبر کو وہ ٹانگ بلکل ٹھیک ہو گئی۔یہ تو kpk نے میڈیکل کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی ہے ٹوٹی ہوئی ٹانگ کو 15 دنوں میں ٹھیک کر دیا ہے۔
راولپنڈی اسلام آباد میں بھکاریوں کیخلاف گھیرا تنگ ،بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ۔۔۔۔
یہ خبر پڑھ کر آپ کے ذہن میں بھی وہی بات آ رہی ہے ؟جو میر�� ذہن میں آرہی ہے ؟😂
@SohailAfridiISF
بغیر حلف والا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بڑے فخر سے کہتا ہے کہ میرے نام کے ساتھ نہ بھٹو ہے، نہ زرداری، نہ نواز شریف۔ ارے بھائی، یہ تو ہمیں پہلے ہی معلوم ہے، آپ کا کوئی سیاسی شجرہ، کوئی نظریاتی وراثت، کوئی جدوجہد کی کہانی نہیں ہے۔ بس ایویں
#دوبہنوں_کاوزیراعلٰی