کراچی: سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر اعجاز سنجرانی نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر مرحوم سیف اللہ خان پراچہ کی اہلیہ کی وفات پر ان کے بیٹے طارق پراچہ سے ملاقات کرکے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اسلام آباد
سابق چیئرمین سینیٹ آف پاکستان ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی کا بلوچستان کے اراکین سینیٹ،قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ
عشائیہ میں وفاقی وزیر جام کمال،خالد مگسی،سینیٹر عبدالقادر،سینیٹر احمد خان و دیگر شریک
اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی یونس زہری،مولاناہدایت،مل�� نعیم بازئی سمیت اراکین کی شرکت
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین نے صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
محمد صادق سنجرانی نے قانون سازی سےمتعلق سیمنار کےشرکاء کے اعزاز عشائیہ دیا
.
.
.
#PrideOfChaghi #MpaSadiqSanjrani #MuhammadSadiqSanjrani #KhanSanjraniPenal #KhanPenal #Chagai #Dalbandin #Chagai #islamabad #Pakistan #Balochistan
We strongly condemned threats and hostile statements by Naftali Bennett directed at the State of Qatar.
The threats, intimidation and aggressive rhetoric against State of Qatar would never succeed.
The State of Qatar is a sovereign and respected nation, led by visionary leadership. No one dare to threaten State of Qatar or underestimate its strength, dignity and international standing.
State of Qatar had consistently played an important role in promoting peace, dialogue, mediation and regional stability.
The threats and aggression by Israeli leadership would only further damage peace and stability in the region.
We reaffirm complete solidarity with the State of Qatar, its visionary leadership and its people. @AmiriDiwan@MofaQatar_AR@qataremb_isb@GulfTimes_Qatar@dohanews

کوہٹہ
وزیراعلی آفس
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینۂر صوباہی ناہب صدر سابق مشیر وزیراعلی بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں
ملاقات میں بااہمی دلچسپی کے امور سمیت صوباہی مجموعی سیاسی صورتحال اور صوباہی بلخصوص ضلع چاغی میں ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
.
.
#PrideOfChaghi #MirEjazKhanSanjrani #EjazSanjrani #CmBalochostan #SarfrazBugti #KhanSanjraniPenal #KhanPenal #Quetta #Balochistan #Dalbandin
اسلام آباد
چاغی کے رہائشیوں کے بلاک شدہ شناختی کارڈز کا معاملہ، محمد صادق خان سنجرانی کا چیئرمین نادرا کو خط
رکنِ بلوچستان اسمبلی اور سابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق خان سنجرانی نے ضلع چاغی کے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کے قومی شناختی کارڈز (CNICs) بلاک ہونے کے معاملے پر چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو تفصیلی خط ارسال کر دیا ہے۔
خط میں محمد صادق خان سنجرانی نے چیئرمین نادرا کی توجہ اس اہم عوامی مسئلے کی جانب مبذول کراتے ہوئے کہا کہ ضلع چاغی کے سرحدی علاقوں کے عوام کے ایران اور افغانستان میں قریبی رشتہ داریاں، تاریخی سماجی روابط اور کاروباری تعلقات موجود ہیں، جس کے باعث سرحد پار آمدورفت ان کی روزمرہ زندگی کا حصہ ہے۔
انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ صرف سفری ریکارڈ (Travel History) کی بنیاد پر، بغیر کسی پیشگی اطلاع اور وضاحت کا موقع دیے متعدد پاکستانی شہریوں کے شناختی کارڈز بلاک کیے گئے ہیں، جس سے عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
محمد صادق خان سنجرانی نے کہا کہ متاثرہ افراد میں سرکاری ملازمین، طلبہ، کاروباری حضرات اور دیگر قانون پسند شہری شامل ہیں، جو شناختی کارڈ کی بندش کے باعث بینکنگ، سرکاری امور اور دیگر ضروری معاملات انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
انہوں نے چیئرمین نادرا سے مطالبہ کیا کہ نادرا کے اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک خصوصی بورڈ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر دالبندین بھیجا جائے، جو متاثرہ شہریوں کو ذاتی طور پر طلب کرکے ان کے معاملات کی شفاف اور میرٹ پر جانچ پڑتال کرے، تاکہ حقیقی پاکستانی شہریوں کی جائز شکایات کا فوری ازالہ کیا ��ا سکے۔
محمد صادق خان سنجرانی نے امید ظاہر کی کہ چیئرمین نادرا اس اہم عوامی مسئلے پر فوری، منصفانہ اور ہمدردانہ اقدامات اٹھائیں گے تاکہ چاغی کے عوام کو درپیش مشکلات کا جلد خاتمہ ممکن ہو سکے۔
#PrideOfChaghi #MpaSadiqSanjrani #MuhammadSadiqSanjrani #KhanSanjraniPenal #Chagai #Dalbandin #Chagai #islamabad
کوئٹہ
بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر و وزیر اعلئ ب��وچستان کے سابق صوبائ معاون خصوصی میر اعجاز خان سنجرانی
نے آج مستونگ میں معزز ججز کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا
کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث عناصر ملک و قوم کے دشمن ہیں
دہشت گردی کی، کوئ بھی زی شعور اجازت نہیں دے سکتا
الحمداللہ ہماری فوج کے بازووں میں اتنی طاقت بہ اتم موجود ہے
جودشمن ممالک کے آلہ کاروں کو چند ہی دنوں میں نکیل ڈال سکیں
اور انھیں کیفرء کردار تک پہنچا سکیں
اور دہشت گردی پھیلانے والوں کو بخوبی اندازہ ہے۔ اور انھیں نکسیر پھوٹنے اور دانت ٹوٹنے کا خوف دامن گیر ہی رہتا ہے
مگر پاک فوج اب تک دور اندیشی کا مظاہرہ کررہی ہے
تاکہ ہمارے بلوچوں کے یہی چند جوان واپس راہ راست پر آکر اغیار کے کارندہ بننے سے باز آ سکیں
دشمن ممالک ہماری حالات کی دگرگوں کیلیے کوشاں ہی رہتے ہیں
مگر ہم بلوچوں کو اس بات کی بخوبی علم ہونا چائیے
کہ اس مخصوص ٹولے کا صدا بہ صحرا ثابت ہوگیا ہے
جو اپنے ملک کی محافظوں ، خدمتگار ان و عام عوام و قومی و نجی املاک اور جان و مال پر حملہ کسی صورت کسی خیر خواہ، دعوہ گر کی نہیں ہوسکتی
بلکہ غیروں کے ایماء پر انھی کے ایجنڈے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ناکام کوشش ہورہی ہے
ہم سب کو ملکر ایسے اوچھے اور انسانیت سے عاری عمل کی مخالفت کرنی ہوگی اپنے عمل سے ثابت کرنا ہوگا*
کہ ہم اپنے ملک و قوم اور اس دھرتی کے پاسباں بن کر اس گناونی شازش کا مقابلہ کریں گے
اپنے ملک کو ان بزدلانہ حرکتوں سے پاک کرنے کی سعی کرتے رہے گے آخر میں میراعجازخان سنجرانی نے شہدا کی بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحت
یابی کیلیے دعا کیا
.
.
#MirEjazKhanSanjrani #EjazSanjrani #Balochistan #Mastung #Pakistan #KhanSanjraniPenal
کوئٹہ
ایم پی اے ہاسٹل
بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر صوبائی نائب صدر ساب�� مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی سے ایم پی اے ہاسٹل میں خان پینل کے گراں قدر ممتاز قبائلی شخصیات،سینئیر رہنما و ورکرز،بی اے پی چاغی کے عہدیداران و ورکرز،سیاسی،قبائلی عمائدین و معززین سمیت ضلع چاغی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کثیر تعداد میں ملاقات کررہے ہیں
ملاقات میں علاقے کے درپیش مسائل،ترقیاتی امور سمیت سیاسی و علاقائی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
#PrideOfChaghi #MirEjazKhanSanjrani #EjazSanjrani #KhanSanjraniPenal #KhanPenal #Quetta #Balochistan #Dalbandin #Chagai
کوہٹہ
ڈسٹرکٹ چیرمین خان عبدالودود خان سنجرانی سے خان پینل کے سینۂر رہنماوں واہس چیرمین جھلی میر داؤد خان ایجباڑی ، جنرل کونسلر منظور احمد کبدانی ملاقات کر رہے ہیں
ملاقات میں سیاسی علاقاہی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
#PrideOfChaghi#DistrictChairman #KhanAbdulWadoodKhanSanjrani #Quetta #Balochistan #KhanSanjraniPenal #KhanPenal #Chagai
کوہٹہ
شکریہ رہبر چاغی قائد عوام میر اعجاز خان سنجرانی
سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچستان رہبر چاغی قائد عوام میر اعجاز خان سنجرانی کی خصوصی کوششوں کے نتیجے میں DHQ ہسپتال چاغی کو ڈیلائسز سامان کی فراہمی،
یہ اقدام ضلع بھر کے گردوں کے مریضوں کے لیے علاج کی سہولت کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
#PrideOfChaghi #MirEjazKhanSanjrani #EjazSanjrani #KhanSanjraniPenal #KhanPenal #Balochistan #Dalbandin #Chagai
سابق چئیر مین سینیٹ آف پاکستان محمد صادق سنجرانی,ایم ڈی سیندک پروجیکٹ محمد رازق سنجرانی سابق مشیر وزیر اعلیٰ بلوچ��تان میر اعجاز خان سنجرانی ڈسٹرکٹ چئیر مین عبدالودود خان سنجرانی کل بروز ہفتہ صبح 11.00 بجے خان سنجرانی ہاؤس نوکنڈی میں عیدالفطر کےپر مسرت موقع پر لوگوں سے عید ملے گے
کوہٹہ _ وزیراعلی آفس
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینۂر صوباہی ناہب صدر سابق مشیر وزیراعلی بلوچستان میر اعجاز خان سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں
ملاقات میں ملکی اور صوبے کی مجموعی سیاسی ، سماجی ، علاقاہی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا