تھانہ کورال پولیس ٹیم نے امریکی شہری کے چرائے گئے دو لاکھ روپے برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر��یا۔
امریکی شہریت کے حامل شخص نے درخواست دی تھی کہ کریم ٹیکسی ڈرائیور نے اسکی رقم اور دیگر چیزیں چوری کرلی ہیں۔
#IslamabadPolice
Great work done by bahawalpur police,
بس اتنی صدقِ نیت سے کسی غریب کی FIR دے کر چوری بھی ڈھونڈ لیا کرو۔
غلط بات ہے تو جرم دار ہوں۔
کُچھ تو خدا خوفی کرو
جب کوئی اہم شخصیات کی بات آئے تو 300 کیا 3000 cctv کیمرہ فوٹیج نکالنی پڑتی تو نکل آتی ہے، کاش کہ ہماری ریاست کو اور ریاست کی پولیس کو تھوڑی سی شرم آ جائے کہ اپنے شہریوں کے لیے بھی ایسے اقدام اٹھا لیں۔
پولیس: شرم ہم کو مگر نہیں آتی
@IGP_Punjab@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@OfficialDPRPP
یہ حالات ہیں آپکی ایمرجنسی نمبر کے، ڈیڑھ گھنٹہ پورا کال کی ہے لیکن نہیں ملا IG شکایات سیل میں کال کی کےDPOکو پیش ہو جاؤ اور آپکو بتاتا جاؤں کے میرے گھر میں چوری ہوئی پڑی تھی،اور آج 15 دن گزر گئے کوئی FIR نہیں ہوئی