خیبرپختونخواہ میں اراکینِ اسمبلی کے مبینہ جوڑ توڑ کا دعویٰ
اسلام آباد میں ہم یہ باتیں سن رہے ہیں کہ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے پاس 20/25 ایم پی ایز ہیں، اگر کوئی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو میں بطور وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لے سکتا ہوں! اینکرپرسن محمد مالک کا انکشاف
سالگرہ مبارک کپتان♥️
20 سال کی عمر میں ٹیسٹ کرکٹر۔
30 سال کی عمر میں دنیا کا عظیم ترین کرکٹر۔
40 سال کی عمر میں ورلڈ کپ جیتنے والا کپتان اور کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شامل۔
50 سال کی عمر میں ایک ایسا کینسر ہسپتال قائم کر چکے تھے جہاں دنیا کے کسی بھی دوسرے ہسپتال کے مقابلے👇
میں زیادہ کینسر مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا تھا۔
60 سال کی عمر میں پاکستان کے مقبول ترین سیاست دان۔
70 سال کی عمر میں ملک کے وزیرِاعظم رہ چکے تھے اور پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین سیاست دان بن چکے تھے۔
اور 74 سال کی عمر میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ زیرِبحث قیدی۔
کپتان تاریخ👇
سہیل آفریدی کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان سے وفاداری ہوگی، اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے، عمران خان کے وفاداروں کے خلاف فیصلے آنے کے بعد سب کو اس سسٹم سے نکلنا ہوگا، جنید اکبر کا ردعمل
میں کسی کی وجہ سے اپنے پر تنقید نہیں کروا سکتا۔ کہ کل کوئی مجھے کہے کہ علی امین کر رہا تھا، جب میں نے کرنا تھا میں نے کیا، بر ملا کیا، چڑھ کر کیا، اور ایسے کنٹیز نہیں دو دو کلو میٹر کے لگے کنٹینرز اٹھا کر پھینکے۔ قانون ہاتھ میں نہیں لے سکتا عوام میری ذمہ 👇👇
سہیل آفریدی نے مذاکرات کے دوران محسن نقوی کے سامنے بیٹھے اپنے رہنما کو فون کرکے بتایا کہ یہ خود بار بار جا کر کبھی شہباز شریف تو کبھی زرداری کو بتا رہے ہیں لیکن ہمیں عمران خان سے بات چیت کرنے نہیں دیتے، اگر عمران خان ڈرافٹ منظور کرلیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں، سینئر صحافی حامدمیر
الحمدللہ میری زندگی کا بہترین تحفہ اللہ پاک نے نرینہ اولاد کی صورت میں عطاء کیا۔ میرا لیڈر عمران خان میری آنے والی نسلوں کا لیڈر بھی عمران خان انشاء اللہ۔ عمران خان کی سالگرہ کے مناسبت سے ہم نے اپنے شہزادے کا نام محمد عمران خان سومرو رکھا ہے۔ آپ سب سے دعا کی درخواست ہے دعاؤں میں
خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی کی بازگشت، 2009ء کے پنجاب گورنر راج کی پرانی خبر وائرل جب 2009ء میں پنجاب میں گورنر راج لگا تھا، تو مسلم لیگ ن نے کہا تھا کہ عوامی مینڈیٹ پر طمانچہ مارا گیا، قوم اٹھ کھڑی ہو، احتجاج کا "جمہوری حق" استعمال کرتے ہوئے پولیس چوکیاں، گاڑیاں اور بینک جلائے گئ
"جن کو عوام ووٹ نہیں دیتی، اُن کو آپ اقتدار کے سنگھاسن پر بٹھا دیتے ہیں۔ مجھے بڑا افسوس ہو رہا ہے کہ ہم بونوں کے عہدے میں جی رہے ہیں۔ سول سوسائٹی اُٹھے اور اِن سیاسی جماعتوں کو سمجھائے کہ اپنی جماعتوں کے اندر جمہوریت لے کر آئیں۔ عمر کے 👇👇
ایک مائنڈ سیٹ جو بند کمروں میں فیصلے کرتا ہے ، کل وہ ایک اور فیصلہ آپ پر مسلط کرنے جا رہا تھا، یہاں پر عمران خان کی حکومت ہے اور یہاں عمران خان کا وژن اور پالیسی ہی چلیں گے،ہم کسی ایسی پالیسی کو نہیں مانتے جس میں پشتونوں کا نقصان ہو، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
سہیل آفریدی اسی مارچ کی قیادت کے لیے سرکاری ہیلی کاپٹر پر وہاں پہنچے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمی��ن مذاکرات کی ناکامی کے فوراً بعد سامنے آنے والے اس بیان کو دونوں حکومتوں کے درمیان جاری سیاسی تناؤ اور لفظی جنگ میں مزید تیزی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
وفاقی وزیرِ د��خلہ محسن نقوی کا وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ہیلی کاپٹر کے استعمال پر طنزیہ بیان؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز
وفاقی وزیرِداخلہ محسن نقوی نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پشاور سے لکی مروت ہیلی کاپٹر کے ذریعے آمد پر طنز👇
کرتے ہوئے لکھا کہ سہیل آفریدی کا یہ سفر یقیناً سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہش*ت گردی جیسے کسی سرکاری کام کے سلسلے میں ہوگا۔
وفاقی وزیر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تحریکِ انصاف (PTI) نے عمران خان کی رہائی کے لیے لکی مروت سے باقاعدہ لانگ مارچ کا آغاز کیا ہے اور 👇