مسجد نبوی کے اندر پیش آنے والا واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ حرم کے تقدس کی پامالی کسی بھی صورت جائز نہیں۔ بحثیت مسلمان ہمیں اپنا جائزہ لینا ہو گا کہ ایک دنیاوی شخص کی محبت میں ہم کہیں اپنے ایمان کا سودا ہی نا کر بیٹھیں۔
نیشنل پریس کلب کے نومنتخب صدر انور رضا ، سیکرٹری راجہ خلیل اور وقار عباسی جوائینٹ سیکرٹری سمیت تمام نو منتخب اراکین کابینہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس توقع کا اظہار ��رتے ہیں کہ تمام نومنتخب عہدیداراران مسائل کے حل کیلئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے
مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون کی ایبٹ آباد کے وفد کے ہمراہ آمد
ملی رہبر آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی بھاوج اور صوبائی ��یئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ کی چچی کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت
#QWP @AhmedNawazKhan
پشاورمیں عیسائی پادری کی ٹارگٹ کلنگ میں ہلاکت کی شدیدمذمت کرتاہوں میری تمام ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کےساتھ ہیں۔ایسےاندوہناک واقعات سےخوف وغیریقینی کی فضا میں اضافہ اورحکومتی نااہلی عیاں ہوتی ہے کہ وہ ملک میں اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنےمیں ناکام ہوچکی ہے
#Priest|#Peshawar
I condemn the target killing of the #Christian#priest in #Peshawar. Such gruesome acts adds to fear and uncertainty and reflects the govt’s negligence in protecting the minorities in the country
لاہورکےمعروف انارکلی بازار میں ہونےوالےدھماکہ اور ہلاکتوں کا سن کر دکھ ہوا۔ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگری بارےمیں نےکل بھی ٹویٹ کےذریعےانتباہ کیا تھا کہ سیکورٹی صورتحال کو سنبھالنےمیں حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے۔عوامی مقامات پرایسےواقعات سےخوف و ہراس کی فضا پروان چڑھتی ہے۔
#LahoreBlast
ملک میں رائج 1973 کےمتفقہ آئین کی روح پارلیمانی ہے، اگر کوئی صدارتی نظام کی بات کرتا ہے تو یہ ایک لحاظ سے اس متفقہ آئین کی روح کی مخالفت ہوگی۔ صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کی کوہاٹ میں صحافیوں سے گفتگو
#QWP#PresidentialSystem@SikandarSherpao
صدارتی نظام کی افواہیں کیوں؟
جنوبی پنجاب صوبہ،حکومتی پیشکش سنجیدہ یا الیکشن ڈرامہ؟
مختلف احتجاجی تحریکیں،کیا اپوزیشن منقسم ہے؟
کورونا اومی کرون صورتحال،حکومتی اقدامات تسلی بخش؟
مرکزی چئیرمین آفتاب خان شیرپاؤ کا خصوصی انٹرویو
آج رات 9بجے
@AftabSherpao
https://t.co/63eCLZ7laY
I was saddened to hear of the Lahore blast. All my sympathies are with the families of the martyrs and the wounded. The poor strategy of the government is creating a new wave of terrorism in the country which is a cause for concern.#LahoreBlast
اسلام آباد ، پی ٹی آئی بٹ خیلہ مالاکنڈ کے رہنما حاجی ایوب خان کی قومی وطن پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون سے ملاقات ، حاجی ایوب خان کا ساتھیوں سے صلاح مشورہ کے بعد کیو ڈبلیو پی میں شمولیت کا عندیہ
حکومت کا یہ بیانیہ کہ ملک میں کوئی مہنگائی نہیں ہے، کس حد تک درست ہے؟ @AllahWazir
مہنگائی ہونے سب سے اہم کردار حکومت اور اس کے اداروں کی نااہلی ہے، وقت پر فیصلے نہ کرنا اور غلط اقدامت سے حالات خراب ہوئے۔ احمد نواز خان جدون @AhmedNawazKhan#QWP
Courtesy: @mashriqtv
نااہل حکومت نے پاکستان کی معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے، ان کے پاس کوئی معاشی ٹیم نہیں، مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ اب گھنٹوں میں قیمتیں بڑھنے کا رجحان پیدا ہوچکا ہے۔ احمد نواز خان جدون کی مشرق ٹی وی سے خصوصی گفتگو
#QWP|@AhmedNawazKhan|@AllahWazir
Courtesy: @mashriqtv
مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پارٹی کارکنان اور خیبرپختونخواہ کی عوام کے نام اہم پیغام
#QWP|@AhmedNawazKhan|@AllahWazir
Courtesy: @mashriqtv
حکومت اپنی ناقص کاکردگ�� کی وجہ سے عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکی ہے۔انہیں ڈر ہے کہ یہ بلدیاتی الیکشن میں بری طرح ہار جائیں گے اس لیے ترقیاتی سکیموں اور فنڈز کا اعلان کرکے اپنی ساکھ بچانا چاہتے ہیں۔ احمد نواز خان جدون
#QWP|@AhmedNawazKhan|@AllahWazir
Courtesy: @mashriqtv
ماضی کی طرح بلدیاتی انتخابات میں بھی حکومتی مشینری کا بے دریغ استعمال، الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے باوجود وزراء کی طرف سے مداخلت پر مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری احمد نواز خان جدون کا دوٹوک موقف
مشرق ٹی وی سے خصوصی گفتگو
#QWP|@AhmedNawazKhan|@AllahWazir
Courtesy: @mashriqtv
مختصر وقت ملنے کے باوجود بلدیاتی الیکشن میں قومی وطن پارٹی بھرطریقے سے حصہ لے رہی ہے، حکومتی وزراء کی طرف سے ترقیاتی کاموں کے اعلانات الیکشن سے قبل دھاندلی کے مترادف ہیں۔ احمد نواز خان جدون کی مشرق ٹی وی سے خصوصی گفتگو
#QWP|@AhmedNawazKhan|@AllahWazir
Courtesy: @mashriqtv
سیالکوٹ واقعہ کے بعد میں حکومتی اقدامات پر مطمعین ہیں؟ @AllahWazir
حکومت ہر سانحہ کے بعد زبانی بیان کی پھرتیاں تو دکھاتی ہےمگر عملی طورپرکوئی اقدام نہیں اُٹھایاجاتا،حکومت کو چاہیے کہ وہ اس سانحہ پر سنجیدگی دکھائے۔ احمد نواز خان جدون
@AhmedNawazKhan|#QWP
Courtesy: @mashriqtv
پشاور بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگانے کا واقعہ باعث تشویش ہے ، حکومتی امیدوار کو جعلی ووٹ ڈلوانے کی ایک کوشش بے نقاب ہونے سے پورا عمل بے یقینی کا شکار ہو چکا ہ�� ، الیکشن کمیشن اس سلسلہ میں نوٹس لے اور اس میں ملوث پس پردہ عناصر کو بھی سامنے لایا جائے۔ @QWP_PK
گزشتہ تین سالوں میں ریکارڈ قرضے عمران خان کی حکومت نے لئیے لیکن مہنگائی ، غربت اور بیروزگاری میں کمی کی بجائے اضافہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ نوبت نیا پاکستان سے پناہ مانگنے پر آن پہنچی ہے۔