یہ امت کا اجتماعی عقیدہ ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کے بعد نبوت و رسالت کا دعوی کرنے والا کذاب، دجال، کافر، مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ہے
@TahirulQadri#ختم_نبوت_ایمان_ہمارا
قیامت آسکتی ہےآسمان نیچے آسکتا ہے زمین اوپر جاسکتی ہے لیکن پیارے محمّد ﷺ کے بعد نیا نبی نہیں آسکتا
ختم نبوت پہ ہمارا کامل ایمان ہے❤
#ختم_نبوت_ایمان_ہمارا
ایجنسیوں کے جلاد راؤ انوار پر برطانیہ کی پابندیاں عالمی طور پر اسے مجرم مانے جانے کا ثبوت ہے۔لیکن پاکستان میں ملک کا قانون سینکڑوں افراد کے قاتل کو سزا نہیں دے سکتا۔البتہ منتخب وزیراعظم کو اقامے پر نااہل قرار دیکر جیل میں ڈالا جا سکتا ہے۔انصاف کا خون مگر کب تک؟
#JusticeForNaqib
روک سکو تو روک لو عمران کے ہاتھوں ملک اور مستقبل کی تباہی و بربادی-
ایسٹیبلشمنٹ کا 2018 کا تجربہ بری طرح ناکام ہو چکا ہے- جب غلط فیصلے ہو جائیں تو کیا کرنا چائیے؟
Judge Arshed Malik was killed. He was under immense pressure from the PTI govt authorities for revealing to me that he was blackmailed to convict Nawaz Sharif, under duress. He was in touch with me and wanted to name more characters involved in plot against Nawaz Sharif.